IB موٹیویشنل پروگرام

جوائن کریں اور ہر ماہ 2,000 ڈالر تک حاصل کریں بنیادی پارٹنر انکم کے علاوہ
ابھی جوائن کریں

اپنے کلائنٹس کی سرگرمیوں سے اور زیادہ ریوارڈز حاصل کریں

نئے کلائنٹس کو راغب کریں اور موجودہ کلائنٹس کی ٹریڈنگ سرگرمی میں اضافہ کریں۔ صرف دو مقاصد پر توجہ مرکوز کرکے آپ اپنی آمدنی میں کئی گنا اضافہ کرسکتے ہیں اور ہر ماہ اضافی منافع حاصل کرسکتے ہیں۔

  • $100
  • $250
  • $500
  • $1000
  • $1500
  • $2000

مقصد #1

نئے کلائنٹس لانا:
1 گاہک

مقصد #2

والیم جنریٹ کرنا:
100 لاٹس
ابھی جوائن کریں

آپ کو کتنا پیسہ مل سکتا ہے؟

ہمارے IB پروگرام (IB Program) کی شرائط کے تحت آپ اپنی باقاعدہ انکم کے علاوہ لائلٹی ریوارڈز بھی حاصل کرسکتے ہیں۔

  • ڈپازٹ کروانے والے نئے کلائنٹس
    10
    ٹریڈنگ کا کُل حجم
    1000 لاٹس
    آپ کا ماہانہ ریوارڈ:
    1000 امریکی ڈالر
  • ڈپازٹ کروانے والے نئے کلائنٹس
    15
    ٹریڈنگ کا کُل حجم
    1500 لاٹس
    آپ کا ماہانہ ریوارڈ:
    1500 امریکی ڈالر
  • ڈپازٹ کروانے والے نئے کلائنٹس
    20
    ٹریڈنگ کا کُل حجم
    2000 لاٹس
    آپ کا ماہانہ ریوارڈ:
    2000 امریکی ڈالر
  • ڈپازٹ کروانے والے نئے کلائنٹس
    1
    ٹریڈنگ کا کُل حجم
    100 لاٹس
    آپ کا ماہانہ ریوارڈ:
    100 امریکی ڈالر
  • ڈپازٹ کروانے والے نئے کلائنٹس
    3
    ٹریڈنگ کا کُل حجم
    250 لاٹس
    آپ کا ماہانہ ریوارڈ:
    250 امریکی ڈالر
  • ڈپازٹ کروانے والے نئے کلائنٹس
    5
    ٹریڈنگ کا کُل حجم
    500 لاٹس
    آپ کا ماہانہ ریوارڈ:
    500 امریکی ڈالر
ابھی جوائن کریں

ہمارے پارٹنرز کی رائے

ہر چیز کی ادائیگی بلاتاخیر، وقت پر کی جاتی ہے۔ مجھے JustMarkets کی ایمانداری اور بڑے ریوارڈز کی وجہ سے ان سے پیار ہے۔ اپنا کام جاری رکھیں!
پیٹرک ای۔
میں کئی IB پروگرامز کے ساتھ کام کرتا ہوں اور اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ یہ سب سے بہتر ہیں۔ ہر چیز بہت آسان اور شفاف ہے۔ میرے ریوارڈز ہر ماہ بڑھ رہے ہیں، شکریہ!
محمود آدم
شکریہ JustMarkets، گھر سے کام کرنے کا ایک بہترین موقع فراہم کرنے کے لیے۔
رام ہوو
یہ سب سے بہتر ہیں کیونکہ یہ ہر چیز کو پارٹنرز کے لیے آسان اور قابل فہم رکھتے ہیں۔ یہ بہترین سروس فراہم کرتے ہیں۔
کٹلوانو کگسوانے

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

  • ایک ماہ کے اندر تمام IB کلائنٹس کی طرف سے ٹریڈ کیے جانے والے حجم کو ٹریڈنگ کا کُل حجم کہتے ہیں۔

  • ہر JustMarkets ، IB پارٹنر موٹیویشنل پروگرام جوائن کر سکتا ہے۔

  • کلائنٹ MetaTrader4 اور MetaTrader5 دونوں پلیٹ فارمز پر ٹریڈنگ کرسکتے ہیں۔ دونوں ٹرمینلز پر تجارتی حجم کو مدّنظر رکھا گیا ہے۔

  • اگلے مہینے کے پہلے کاروباری دن ماہانہ ریوارڈ آپ کے ائی بی اکاونٹ میں جمع کروا دیا جاتا ہے۔

IB ترغیبی پروگرام کے لیے شرائط و ضوابط:
  • تعارفی بروکر (“IB”) کے ترغیبی پروگرام (‘‘ترغیبی پروگرام’’) میں شرکت کی یہ شرائط و ضوابط ترغیبی پروگرام کی مکمل میعاد کے لیے نافذالعمل ہوں گی اور ان کا اطلاق تمام IBs پر ہوگا۔ IB پروگرام کے تحت کام کرنے والے، JustMarkets (‘‘کمپنی’’) کے تمام پارٹنرز ترغیبی پروگرام میں شمولیت و شرکت کا استحقاق رکھتے ہیں۔ ترغیبی پروگرام میں شرکت، IB کی جانب سے ان شرائط و ضوابط کی قبولیت قرار پائے گی۔
  • یہ ترغیبی پروگرام عمومی پارٹنر پروگرام کا حصہ ہوگا اور تعارفی بروکر کے معاہدے کی تمام شرائط و ضوابط ترغیبی پروگرام پر لاگو ہوں گی۔
  • یہ ترغیبی پروگرام IBs کے لیے اُس اضافی مشاہرے کی وصولی کے لیے شرائط مرتب کرے گا جو وہ پارٹنر پروگرام اور IB معاہدے کے ذریعے فراہم کردہ مشاہرے کے علاوہ وصول کریں گے۔ یہ مشاہرہ مخصوص شرائط کی تکمیل ہوجانے پر فراہم کیا جائے گا، مثلاً جب کمپنی سے نئے کلائنٹس کو رجوع کروایا جائے گا یا جب کلائنٹس کی ٹریڈنگ کا مجموعی حجم (ذیل میں دیکھیں) مخصوص رقم تک پہنچ جائے گا۔ حتمی شرائط بعد ازاں ہماری ویب سائٹ پر ترغیبی پروگرام کے دوران فراہم کی جائیں گی۔
  • کمپنی سے رجوع کروائے جانے والے کلائنٹ کو صرف ترغیبی پروگرام کے مقاصد کے لیے شامل کیا جائے گا بشرطیکہ درج ذیل شرائط کی تکمیل ہوچکی ہو: کلائنٹ کو ترغیبی پروگرام کے آغاز کی تاریخ سے پہلے کمپنی سے رجوع نہ کروایا گیا ہو؛ کلائنٹ اپنی آمد کے مہینے میں پہلی مرتبہ ڈپازٹ کروائے اور یہ ڈپازٹ کم از کم 100$ یا اس کے مساوی ہونا چاہیے؛ پہلی مرتبہ کے ڈپازٹ کے لیے، اسے واحد ٹرانزیکشن یا پھر دو یا تین علیحدہ ٹرانزیکشنز میں تقسیم کیا جاسکتا ہے بشرطیکہ کلائنٹ کی آمد کے مہینے میں کی جانے والی تمام ٹرانزیکشنز کی مجموعی رقم 100$ سے کم نہ ہو۔
  • اس ترغیبی پروگرام کے مقاصد کے لیے، ٹریڈنگ کے مجموعی حجم کا مطلب ایسے تمام کلائنٹس کی جانب سے ایک ماہ کی ٹریڈںگ کے حجم کا مجموعہ ہے جن کے IB کو کمپنی میں لایا گیا ہوگا۔ ٹریڈںگ کے مجموعی حجم کے تخمینے کے لیے، موجودہ مہینے میں اور اس سے قبل رجوع کروائے جانے والے دونوں طرح کے کلائنٹس کو شامل کیا جائے گا۔
  • ٹریڈنگ کے مجموعی حجم کا تخمینہ اس مفروضے کے ساتھ لگایا جاتا ہے کہ 1 ٹریڈنگ لاٹ 100,000$ کے مساوی ہے۔
  • ٹریڈنگ کے حجم کا تخمینہ پلیٹ فارم سے قطع نظر رہ کر لگایا جاتا ہے۔ کلائنٹس MetaTrader4، MetaTrader5 پلیٹ فارم پر ٹریڈ کرسکتے ہیں۔
  • ٹریڈنگ کے مجموعی حجم کا تخمینہ لگانے کے مقاصد کے لیے، صرف Standard Cent، Standard اور Pro اکاؤنٹ پر ہونے والی سرگرمیوں کو شامل کیا جائے گا۔ Raw Spread اکاؤنٹس پر ہونے والی ٹریڈنگ سرگرمیوں کو ٹریڈنگ کے مجموعی حجم سے خارج کردیا جائے گا۔
  • ترغیبی پروگرام کی شرائط کی تکمیل ہونے پر، اس کا معاوضہ ان شرائط کے تکمیلی مہینے کے بعد آنے والے مہینے کے پہلے کاروباری دن پر IB کے اکاؤنٹ میں ادا کردیا جائے گا۔
  • کمپنی کو یہ استحقاق حاصل ہے کہ وہ کلائنٹ کے معاہدے، IB معاہدے یا کمپنی کی پالیسیوں کی کسی بھی شرط کی خلاف ورزی اور جعلساز سرگرمی کا سراغ ملنے کی صورت میں IB کو ترغیبی پروگرام میں شرکت سے روک دے اور/یا خارج کردے۔
  • ترغیبی پروگرام سے متعلق کوئی بھی سوالات، تجاویز اور دعووں کو کمپنی کے ای میل پتے [email protected] پر ارسال کریں۔
  • ان قواعد کی ذیل میں نہ آنے والی کسی بھی صورتحال کو کمپنی کے انفرادی فیصلے کی بنیاد پر حل کیا جائے گا۔
  • ترغیبی پروگرام کے آغاز کی تاریخ یکم ستمبر 2020 ہوگی۔ ترغیبی پروگرام اور یہ شرائط و ضوابط اُس وقت تک جاری اور نافذ العمل رہیں گی جب تک کہ پروگرام کے اختتام کے حوالے سے کمپنی کی طرف سے مزید کوئی اعلامیہ جاری نہیں کیا جاتا جیسا کہ ذیل میں بیان کیا گیا ہے۔
  • کمپنی کو کسی بھی وقت کمپنی کی ویب سائٹ پر اعلامیہ شائع کرتے ہوئے ان شرائط و ضوابط کی تبدیلی، تجدید یا اس ترغیبی پروگرام کی تنسیخ کا حق حاصل ہے۔
مذید پڑھیں