Justmarkets | JUST COMFORTABLE TRADING

فاریکس پارٹنر شپ

شراکت داروں کے لئے

نقصان کے خدشے اور سرمایہ کاری کے بغیر فوریکس مارکیٹ میں مستحکم آمدنی حاصل کریں۔ JustMarkets ایفیلی ایٹ پروگرام میں ابھی شامل ہوں!

  • ایفیلی ایٹس

    Justforex.com پر ایفیلی ایٹ پروگرام میں شامل ہوں۔ موزوں شرائط، فوری ادائیگیاں اور گاہکوں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے اشتہاری مواد کا ایک وسیع مجموعہ۔

  • متعارف کروانے والا بروکر (IB)

    JustMarkets کے ساتھ اپنے کاروبار اور آمدنی کو وسعت دیں: کمپنی کی بروکریج سروسز کی پیشکش کر کے مزید گاہکوں کو مائل کریں۔

  • Multi Account Manager (MAM)

    JustMarkets کا جدت انگیز ملٹی اکاؤنٹ منیجر سافٹ ویئر ایسے سرمایہ کاروں کے لیے ایک جامع سہولیاتی حل پیش کرتا ہے جو بذاتِ خود ٹریڈ کرنا نہیں چاہتے اور ایسے منی منیجرز کے لیے بھی جو ٹریڈنگ سے مزید منافع حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

  • علاقائی نمائندے

    کیا آپ مزید نفع بخش شراکت داری کی سطح پر جانا چاہتے ہیں؟ اپنے علاقے میں JustMarkets کے باضاطہ شراکت داربنیں!

  • پیمنٹ ایجنٹ

    پیمنٹ ایجنٹ ایسے افراد کے لئے ایک ایفیلی ایٹ پروگرام ہے جو انٹرنیٹ پر الیکٹرانک کرنسیوں کے تبادلے کی سہولیات فراہم کرتے ہیں۔ JustMarkets کے گاہکوں کو اپنی خدمات کی فراہمی کے ذریعے اپنے ٹرن اوور اور کمیشن میں اضافہ کریں۔