+371 67 881 045

ترقی ختم ہو گئی، لیکن اپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں، اپنے اکاونٹ میں پیسہ جمع کریں اور شروع کر دیں ٹریڈنگ JustMarkets کے ساتھ۔

تمام دستیاب پروموشنز یہاں دیکھی جا سکتی ہیں۔

$30 کرسمس ویلکم بونس
ہم آپ کو ویلکم بونس بالکل مفت دے رہے ہیں اور خوشگوار ٹریڈنگ کے لیے دعا گو ہیں!
بونس پائیں
کوئی ڈپازٹ نہیں، بونس حاصل کرنے کے لیے بس 3 سادہ سے مرحلے:

* بونس فنڈز سے کمائے گئے منافعے کی رقم نکلوانے کے لیے ویلکم بونس کے قواعد و ضوابط میں بیان کردہ شرائط کا پورا کرنا ضروری ہے۔

$30 کرسمس ویلکم بونس کے قواعد:
  • ویلکم بونس، ویلکم (Welcome) نامی خصوصی اکاؤنٹ استعمال کر کے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
  • ایشین ممالک کے لئے بونس دستیاب ہے۔
  • موجودہ کلائنٹس ویلکم اکاؤنٹ کے لیے درخواست نہیں دے سکتے۔
  • ایک کلائنٹ صرف ایک ہی ویلکم اکاؤنٹ کھول سکتا ہے اور صرف ایک بار 30 امریکی ڈالر کی رقم کا ویلکمبونس حاصل کرسکتا ہے۔
  • ویلکم بونس حاصل کرنے کے لیے ٹریڈر کے لیے بیک آفس (پرسنل ایریا) کی رجسٹریشن کروانا اور ویلکم اکاؤنٹ کھولنا ضروری ہے۔ بونس کی رقم خود بخود اکاؤنٹ میں جمع ہوجائے گی۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ ویلکم اکاؤنٹ کھولتے وقت موجودہ ٹیلیفون نمبر کی تصدیق ضروری ہے۔
  • یہ اکاؤنٹ مندرجہ ذیل تجارتی شرائط کے ساتھ دستیاب ہے:
    • تجارتی انسٹرومنٹس: فاریکس کرنسی پیئرز اور دھاتیں؛
    • اکاؤنٹ کی کرنسی: امریکی ڈالر؛
    • ایک پوزیشن کے لیے زیادہ سے زیادہ آرڈر کا حجم: صرف 0.01 لاٹ؛
    • ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ کھولی گئی پوزیشنوں (بشمول زیر التواء آرڈر) کی حد: 5؛
    • روبوٹ (ماہر ایڈوائزر): اجازت نہیں ہے۔
  • ویلکم اکاؤنٹ صرف مسلمانوں کے لیے سویپ سے پاک ہے۔
  • منافع کی منتقلی کے لیے کلائنٹ کے لیے 30 دن کے دوران کم از کم 5 لاٹس کی ٹریڈنگ ضروری ہے۔
  • ویلکم اکاؤنٹ سے حاصل کردہ منافع کو 30 دن کے اندر واپس لینے کی ضرورت ہے کیونکہ بونس کی میعاد ختم ہوگئی ہے۔
  • ویلکم اکاؤنٹ پر ٹریڈنگ کے لیے کوئی پارٹنر کمیشن کو نہیں دیا جاتا۔
  • ویلکم اکاؤنٹ میں کوئی ڈپازٹ یا اندرونی منتقلی نہیں کی جاسکتی ۔
  • ویلکم اکاؤنٹ کھلنے کے دن سے 30 دن تک ٹریڈنگ کے لیے دستیاب ہوتا ہے۔ مقررہ مدت ختم ہونے کے بعد ٹریڈنگ غیر فعال ہوجائے گی لیکن حاصل شدہ منافع کی منتقلی کے لیے اکاؤنٹ قابل رسائی رہے گا۔
  • ویلکم اکاؤنٹ سے کسی بھی لائیو اکاؤنٹ میں منافع کی اندرونی منتقلی کے لیے کلائنٹ کو کم از کم 100 امریکی ڈالر (یا دیگر کرنسی میں اس کے مساوی) اس لائیو اکاؤنٹ میں جمع کروانے ہوں گے۔
  • منافع کی رقم 30 امریکی ڈالر نکلوانے کے لیے دستیاب ہو گی۔ منافع بونس کی تمام شرائط پوری ہونے کے بعد منتقل کیا جا سکتا ہے۔ منتقلی ویلکم اکاؤنٹ سے کسی بھی لائیو ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں کی جاتی ہے جس میں کم از کم 100 امریکی ڈالر یا اس کے مساوی رقم جمع کروائی گئی ہو۔
  • ہر کلائنٹ ویلکم اکاؤنٹ سے کسی بھی لائیو ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں منافع منتقل کرنے کے لیے صرف 1 (ایک) درخواست کر سکتا ہے۔
  • منافع فائنانس ڈیپارٹمنٹ کے اوقات کار کے دوران1-2 گھنٹوں میں منتقل کیا جائے گا۔ پروسیسنگ کا زیادہ سے زیادہ وقت 24 گھنٹے ہے۔
  • منافع کی منتقلی مکمل ہونے کے بعد ویلکم اکاؤنٹ غیر فعال ہوجائے گا اور اس سے مزید ٹریڈنگ ممکن نہیں ہوگی، بونس منسوخ ہوجائے گا اور اکاؤنٹ کا بیلنس صفر کر دیا جائے گا۔
  • ایسی صورت میں جب IP ایڈریس یا ذاتی ڈیٹا میں مماثلت ہو یا دیگر علامات ظاہر کرتی ہوں کہ اکاؤنٹس مختلف کلائنٹس کے ہیں ایسے اکاؤنٹس کو بلاک اور / یا ان کا بونس اور منافع منسوخ کیا جاسکتا ہے۔
  • اس آفر کی مدّت 01.12.2020 سے 31.01.2021 تک ہے لیکن یہ کسی بھی وقت منسوخ کی جا سکتی ہے یا اس کی میعاد میں توسیع کی جا سکتی ہے۔
  • JustMarkets پیشگی اطلاع کے بغیر اس کیمپین کی شرائط کو تبدیل کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
مذید پڑھیں