اس مقابلے میں Profit پوائنٹس کا حساب ٹریڈنگ پر امریکی ڈالر میں منافع کی رقم کو نفع بخش دنوں سے ضرب دے کر
کیا جاتا ہے۔
Profit کی رقم دن میں ایک مرتبہ GMT+2 کے مطابق رات 12 بجے اَپ ڈیٹ کی جاتی ہے۔ اس میں بند کی گئی (کلوز)
ٹریڈز کی رقم اور کھلی (اوپن) ٹریڈز کے فلوٹنگ نفع/نقصان کی رقم شامل ہوتی ہے۔
نفع بخش دنوں کی تعداد میں وہ دن شمار کیے جاتے ہیں جن دنوں میں کلائنٹ (اوپن یا کلوز ڈیل پر) کم از کم ایک
امریکی سینٹ کمالیتا ہے۔
مثال کے طور پر:
کوئی کلائنٹ مقابلے کے 5 دنوں میں ٹریڈنگ کرتا ہے اور "Profit کی رقم" وصول کرتا ہے۔ ہر دن ظاہر کی جانے رقم (ہر اگلے دن میں پچھلی رقم شامل ہوتی ہے)کچھ یوں ہو گی:
دن 1: +200$
دن 2: +180$
دن 3: +180$
دن 4: +400$
دن 5: +350$
جیسا کہ ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارے کلائنٹ نے پہلے دن $200 کمائے، دوسرے دن $20 کا نقصان کیا، تیسرے دن ٹریڈنگ
نہیں کی، چوتھے دن $220 کمائے، اور پانچویں دن$50 کا نقصان اٹھایا۔
آئیے اب دیکھتے ہیں کہ یہ کلائنٹ نتائج کے ٹیبل پر ہر دن کُل کتنے Profit پوائنٹس دیکھے گا:
دن 1: فی الحال کوئی رپوٹ موجود نہیں، رپورٹ کل مرتّب کی جائے گی
دن2: 200 × 1 (ایک نفع بخش دن) = 200 Profit پوائنٹس
دن3: 180 × 1 (ایک نفع بخش دن) = 180 Profit پوائنٹس
دن 4: 180 × 1 (ایک نفع بخش دن) = 180 Profit پوائنٹس
دن 5: 400 × 2 (دو نفع بخش دن) = 800 Profit پوائنٹس
دن 6 : 350 × 2 (دو نفع بخش دن) = 700 Profit پوائنٹس