ہر کلائنٹ مقابلے میں شرکت کے لیے اپنا صرف ایک
Standard،
Pro
یا
Raw Spread
اکاؤنٹ استعمال کرسکتا ہے۔
برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ اس مقابلے میں آپ صرف XAU/USD کے ساتھ ہی ٹریڈنگ کر سکتے ہیں۔
اس مقابلے میں صرف XAU/USD ٹریڈنگ پیئر کے نتائج کو شمار کیا جائے گا۔
قابلے میں شرکت کے لیے، آپ کو مقابلے کی رجسٹریشن کی مدت کے دوران ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں کم از کم
100USD
کی رقم یکمشت جمع کروانا ہوگی۔
اس مقابلے کی رجسٹریشن 16 فروری سے شروع ہو گی اور 2 مارچ، 2021 کو ختم ہو گی۔
فاتحین کا تعیّن مقابلے کے ٹریڈنگ دورانیےمیں حاصل کیے گئے Profit پوائنٹس کی بنیاد پر کیا جائے گا، جس کا حساب ایکوئٹی میں اضافہ کو منافع دینے کے دنوں کے ساتھ ضرب دے کر کیا جاتا ہے۔
ہم کسی دن کے "منافع بخش" ہونے یا نہ ہونے کا تعین کرنے کے لیے جاری اور بند شدہ دونوں آرڈرز استعمال کرتے
ہیں۔ اگر دن کے اختتام پر آپ کے جاری آرڈرز ہوں، تو ان کی کارکردگی ان تخمینوں پر اثرانداز ہوسکتی ہے۔
اس مقابلے کے لیے ٹریڈنگ کا دورانیہ 3 مارچ سے 17 مارچ، 2021 تک ہے۔
بلند ترین Profit پوائنٹس حاصل کرنے والے سرِفہرست 3 ٹریڈرز کو تین بھاری رقوم بطور انعام دی جائیں گی:
– پہلی پوزیشن کے لیے 500USD؛
– دوسری پوزیشن کے لیے 250USD؛
– تیسری پوزیشن کے لیے 100USD۔
ٹریڈنگ کے مقابلے کی میعاد کے دوران 10سرفہرست شرکاء کے اعدادوشمار
مقابلے کے صفحے
پر جدول کی شکل میں دستیاب ہوں گے۔ اس جدول میں دی گئی تفصیلات ٹریڈنگ کے گزشتہ دن پر مبنی ہوتی ہیں جن کی دن
میں ایک مرتبہ تجدید کی
جاتی ہے۔
انعامی رقوم مقابلہ ختم ہونے کے 3 دن کے اندر اندر جیتنے والوں کے اُن ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں جمع کردی جائیں گی
جنہوں نے پروموشن میں حصہ لیا ہوگا اوراستعمال کے لیے نکالنے یا مزید ٹریڈنگ کے لیے دستیاب ہوں گی۔
کمپنی، بغیر کسی پیشگی اطلاع کے اس پروموشن کی تبدیلی، تجدیدیا منسوخی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
IP ایڈریس یا شخصی معلومات کی مماثلت، یا اکاؤنٹس کے مختلف کلائنٹس کے ساتھ تعلق کے شواہد ملنے کی صورت میں،
ایسے اکاؤنٹس کے لیے مقابلے میں شرکت پر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔
مقابلے میں شریک ہونے والے ٹریڈنگ اکاؤنٹس سے منافع کی حصے دارانہ تقسیم پر کوئی پابندی نہیں ہے۔