Standard Cent اکاؤنٹ
کی قسم حکمتِ عملی کی آزمائش کی غرض سے نو آموز ٹریڈرز کے لیے زیادہ موزوں ہے (ابتدائی ڈپازٹ $1 سے شروع
ہو سکتا ہے)۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ اکاؤنٹ کی اس قسم میں کچھ ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کی ٹریڈنگ شروع کرنے کے
لیے درکار کم سے کم والیم 100 گُنا کم ہیں۔ کوئی ٹریڈنگ فیس چارج نہیں کی جاتی۔
Standard اکاؤنٹ
حکمتِ عملی کی آزمائش کی غرض سے نو آموز ٹریڈرز کے لیے زیادہ موزوں ہے (ابتدائی ڈپازٹ $1 سے شروع ہو سکتا
ہے)۔ کوئی ٹریڈنگ فیس چارج نہیں کی جاتی۔
Pro اکاؤنٹ
ٹریڈنگ ٹولز کا توسیع شدہ سیٹ ہے۔ ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے ابتدائی ڈپازٹ 100 امریکی ڈالر سے ہو سکتا ہے۔
کوئی ٹریڈنگ فیس چارج نہیں کی جاتی۔
Raw Spread اکاؤنٹ
ٹریڈنگ ٹولز کے توسیع شدہ سیٹ پر مشتمل ہے اور JustMarkets
اکاؤنٹ کی دیگر اقسام کی نسبت اس میں انتہائی ٹائٹ اسپریڈز ہوتے ہیں۔
ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے ابتدائی ڈپازٹ $100 ہو سکتا ہے۔ ٹریڈنگ کمیشن چارج کیا جاتا ہے۔
مزید تفصیلات آپ اس
لِنک
پر ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔