ترقی ختم ہو گئی، لیکن اپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں، اپنے اکاونٹ میں پیسہ جمع کریں اور شروع کر دیں ٹریڈنگ JustMarkets کے ساتھ۔

نیو ایئر ٹریڈنگ مقابلہ
2019 کا آغاز کریں، اضافی $1,000 کے ساتھ
میں شریک ہونا چاہتا ہوں!
صرف 3 مراحل میں
پائیے اپنا تحفہ
  • اپنے Mini، Standard یا ECN Zero اکاؤنٹ میں کم از کم 100 امریکی ڈالرز جمع کروائیے

  • اپنے لیے کسی بھی عرفیت کا انتخاب کرتے ہوئے مقابلہ برائے سالِ نو2019 میں اپنی رجسٹریشن کروائیے

  • بس 3 ہفتوں تک اپنی ٹریڈنگ کے ذریعے سب سے زیادہ منافع% کمائیے اور انعام کے حقدار بن جائیے

6 جنوری 2019 تک مقابلہ برائے سالِ نو2019 کے لیے خود کو رجسٹرڈ کروائیے اور 1,000 امریکی ڈالر کسی بھی وقت نکالنے کے لیے دستیاب بنائیے۔

امید ہے کہ نیا سال خوشگوار، خوش قسمت اور کامیاب ثابت ہو گا۔ لہٰذا قسمت آزمائیں اور جیتیں!

مقابلہ برائے سالِ نو2019

مقابلہ برائے سالِ نو2019:
  • ہر کلائنٹ مقابلے میں شرکت کے لیے اپنا صرف ایک Mini، Standard یا ECN Zero اکاؤنٹ استعمال کرسکتا ہے۔
  • مقابلے میں شریک ہونے کے لیے، مقابلے میں رجسٹریشن کی میعاد کے دوران، کم از کم 100 امریکی ڈالرزکی رقم بطور یکمشت ادائیگی اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں جمع کروانا ہو گی۔ اس کے بعد، ‘‘بونسز اور پروموشنز’’ کے سیکشن میں ‘‘مقابلے میں شرکت کیجیے’’ کے ٹیب کے تحت اپنی عرفیت کا استعمال کرتے ہوئے مقابلے میں خود کو رجسٹرڈ کروانا ہوگا۔ براہِ کرم یہ یاد رکھیے کہ صرف ایسے اکاؤنٹس ہی مقابلے کے لیے رجسٹرڈ ہوسکیں گے جن میں کم از کم مطلوبہ رقم جمع کرادی گئی ہو۔
  • مقابلے کی رجسٹریشن 25 دسمبر 2018 سے شروع ہو گی اور 6 جنوری 2019 تک جاری رہے گی۔
  • جیتنے والوں کا تعین، مقابلے کی میعاد کے دوران حاصل کردہ منافع% کی بنیاد پر کیا جائے گا، جس کا تخمینہ ٹریڈنگ کے مقابلے کی میعاد میں ایکوئٹی کی شرحِ اضافہ کے طور پر لگایا جائے گا۔
  • مقابلے کا ٹریڈنگ دورانیہ 7 جنوری 2019 سے 27 جنوری 2019 ہے۔
  • سب سے زیادہ منافع% حاصل کرکے ابتدائی 3 پوزیشنز لینے والے ٹریڈرز کو تین بڑے انعامات سے نوازا جائے گا:
    • – پہلی پوزیشن کےلیے1,000 امریکی ڈالرز؛
    • – دوسری پوزیشن کے لیے500 امریکی ڈالرز؛
    • – تیسری پوزیشن کے لیے250 امریکی ڈالرز۔
  • مقابلہ جاتی ٹریڈنگ کی مدت کے دوران بہترین نتائج کے حامل 10 شرکاء کے اعدادوشمار ، مقابلے کے صفحے پر جدول کی شکل میں دستیاب ہوں گے۔ اس جدول میں دی گئی تفصیلات ٹریڈنگ کے گزشتہ دن پر مبنی ہوں گی اور دن میں ایک مرتبہ ان کی تجدید کی جائے گی۔
  • انعامی رقوم ، مقابلے کے اختتام پر 3 دن کے اندر اندر ،اُن جیتنے والوں کے ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں جمع کرادی جائیں گی جنہوں نے پروموشن میں حصہ لیا ہوگا،جس کے بعد یہ رقوم استعمال کے لیے نکالنے یا مزید ٹریڈنگ کے لیے دستیاب ہوں گی۔
  • کمپنی کسی بھی پیشگی اطلاع کے بغیر اس پروموشن کی تبدیلی، تجدید یا منسوخی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • آئی پی پتے یا شخصی تفصیلات کی مماثلت، یا مختلف کلائنٹس کے ساتھ اکاؤنٹس کے تعلق کا کوئی بھی اشارہ ملنے پر ، ایسے اکاؤنٹس کےلیے مقابلے میں شرکت پر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔
  • مقابلے میں شریک ہونے والے ٹریڈنگ اکاؤنٹس سے منافع کی حصے دارانہ تقسیم پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
مذید پڑھیں