بس 7 اکتوبر تک iPhone 11 Pro Max ٹریڈنگ مقابلے کے لیے رجسٹر ہوں اور انعام حاصل کریں۔
iPhone 11 Pro Max Trading Contest
ریٹنگ#
نِک نیم
Profit% پوائنٹس
1
BambaK
2 888.98
2
mjrodrigues
519.44
3
ciprut
30.03
4
MerahPutihBerkibar
0.00
4
pishang
0.00
4
Valas
0.00
4
Gamy
0.00
4
Iphone11 thx
0.00
4
RAMPOX
0.00
4
juancho
0.00
4
Ainnorainn
0.00
4
BigManAllIn
0.00
4
GEORGE
0.00
4
Uzair
0.00
4
h5aFX
0.00
5
V paskal
-3.25
6
valerie
-13.70
7
Abrahamningkan
-92.75
8
sge
-100.00
8
Jackie
-100.00
iPhone 11 Pro Max ٹریڈنگ مقابلے کے قواعد:
ہر کلائنٹ مقابلے میں شرکت کے لیے اپنا صرف ایک
Standard
،
ECN Zero
یا
Pro
اکاؤنٹ استعمال کرسکتا ہے۔
مقابلے میں شریک ہونے کے لیے، آپ کو مقابلے کی رجسٹریشن کی میعاد کے دوران، کم از کم 199 امریکی ڈالرز کی رقم بطور یکمشت ادائیگی اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں جمع کروانا ہوگی۔ اس کے بعد،
"مقابلے میں شرکت کیجیے"
کے ٹیب کے تحت "بونسز اور پروموشنز" کے سیکشن میں اپنا نِک نیم استعمال کرتے ہوئے مقابلے کے لیے خود کو رجسٹرڈ کرانا ہوگا۔ براہِ کرم یہ یاد رکھیے کہ صرف ایسے اکاؤنٹس ہی مقابلے کے لیے رجسٹرڈ ہوسکیں گے جن میں کم از کم مطلوبہ رقم جمع کروادی گئی ہو۔ ایک اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹ میں کی جانے والی رقم کی داخلی منتقلی کو ڈپازٹ تصور نہیں کیا جاتا۔
اس مقابلے کی رجسٹریشن 16 ستمبر، 2019 کو شروع ہو گی اور 7 اکتوبر، 2019 کو ختم ہو جائے گی۔
جیتنے والوں کا تعین مقابلہ جاتی ٹریڈنگ کی میعاد کے دوران حاصل کردہ شرحِ منافع % کے پوائنٹس کی بنیاد پر ہوگا، جس کا تخمینہ ایکوئٹی میں اضافے کو منافع بخش دنوں سے ضرب دے کر اس کی فیصد شرح کے طور پر لگایا جاتا ہے۔
اس مقابلے کا دورانیہ 8 اکتوبر، 2019 سے 29 اکتوبر، 2019 تک ہے۔
iPhone 11 Pro Max 512Gb کا انعام اس بہترین ٹریڈر کو دیا جائے گا جس کے منافع ٪ پوائنٹس سب سے زیادہ ہوں گے۔
مقابلہ جاتی ٹریڈنگ کی میعاد کے دوران بہترین نتائج کے حامل 10 شرکاء کے اعدادوشمار،
مقابلے کے صفحے
پر جدول کی شکل میں ظاہر کیے جائیں گے۔ اس جدول میں دی گئی تفصیلات ٹریڈنگ کے گزشتہ دن پر مبنی ہوتی ہیں جس کی دن میں ایک مرتبہ تجدید کی جاتی ہے۔
کمپنی کسی بھی پیشگی اطلاع کے بغیر اس پروموشن کی تبدیلی، تجدید یا منسوخی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
آئی پی پتے یا شخصی تفصیلات کی مماثلت، یا مختلف کلائنٹس کے ساتھ اکاؤنٹس کے تعلق کا کوئی بھی اشارہ ملنے پر، ایسے اکاؤنٹس کےلیے مقابلے میں شرکت پر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔
مقابلے میں شریک ہونے والے ٹریڈنگ اکاؤنٹس سے منافع کی حصے دارانہ تقسیم پر کوئی پابندی نہیں ہے۔