:: میں نے JUSTFOREX کیوں منتخب کیا؟
.
.
آج میں آپ کو مختصراً اس بروکر کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں جس کا میں نے فاریکس سیکھنے کے لیے انتخاب
کیا۔
پہلی بات یہ کہ ہم سب جانتے ہیں کہ ٹریڈر بننے کا سفر ایک طویل عمل ہے جس کے لیےہمت اور احتیاط درکار ہے۔
اس کے لیے سیکھنے کی لگن اور جرات، یعنی نفع کے ساتھ ساتھ نقصان اٹھانے کی ہمت بھی ضروری ہے۔ بعض اوقات
کسی ٹریڈر کے لیے ہمت کرنا ضروری ہوتا ہے لیکن رسک مینجمنٹ کو بھی درست رکھنا ضروری ہے۔ اسی لیے ٹریڈر کے
لیے صحیح بروکر تلاش کرنا اولین ہوم ورک میں شامل ہے۔
مجھے معلوم تھا کہ مجھے ایسے بروکر کی تلاش تھی جو آسان اصولوں کے ساتھ ساتھ سیکیورٹی اور خطرے سے زیادہ
سے زیادہ تحفظ بھی فراہم کرے۔
اچھی بات یہ ہے کہ میرے استاد نے مجھے
Justforex.com
سے متعارف کرایا۔ اس کے قواعد پڑھتے ہی مجھے اندازہ ہو گیا کہ مجھے اسی کی تلاش تھی۔
سب سے پہلے میں مفت آفرز کے شیدائیوں (کیا ہم سب ہی نہیں ہیں؟) کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں کہ JustMarkets کے
ساتھ ہر نئے ممبر کو ویلکم اکاؤنٹ میں خود بخود$30 کا بیلنس فراہم کیا جائے گا۔ اور یہ حقیقی رقم ہے دوست
😝)
اور پھر پتہ چلتا ہے کہ نیا اکاؤنٹ بنانے کے لیے مجھے صرف$100 ڈپازٹ کروانےکی ضرورت ہے (میری پچھلی بروکر
کمپنی میں یہ حد کم از کم $500 تھی)۔ اس کے علاوہ لیوریج کا تناسب 1:3000 ہے۔ یہ بہت کم ہے بھائی! اور ہر
چیز سویپ فری ہے، لہٰذا اگر آپ کی فلوٹنگ کئی دنوں پر محیط ہو جائے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے (میرا
فلوٹنگ کا ریکارڈ 61 دن ہے LOL)
کوئی پوچھ سکتا ہے کہ، "اوہ ٹھیک ہے، میرے پاس $100 نہیں ہیں لیکن میں ٹریڈنگ سیکھنا چاہتا ہوں، تو مجھے
کیا کرنا چاہیئے؟"
کیا آپ جانتے ہیں کہ JustMarkets میں آپ صرف $1 کے ڈپازٹ سے ایک Cent اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں! میں نے بھی Cent
اکاؤنٹ بنایا تھا۔ میرا پہلا ڈپازٹ $5 تھا، جو تقریباّ IDR 72.000 کے برابر ہے۔
Cent اکاؤنٹ کے ذریعے میں کم از کم خطرہ مول لے کر چھوٹی رقم کو بڑھا کر بڑی رقم میں تبدیل کرنا سیکھ سکتا
ہوں۔ یہ ایسا ہی ہے کہ اگر مارجن کال کی نوبت آ بھی جائے تو یہ صرف 72k ہی ہو گا (اگرچہ میں مارجن کال کی
حد تک نہیں جانا چاہتا)
مجھے امید ہے کہ مجھے کبھی بروکر تبدل کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ میرا دل پہلے ہی
Justofrex.com
کے بہت قریب ہے۔
#iloveJustMarkets
بہت زیادہ 🙂