ترقی ختم ہو گئی، لیکن اپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں، اپنے اکاونٹ میں پیسہ جمع کریں اور شروع کر دیں ٹریڈنگ JustMarkets کے ساتھ۔

تمام دستیاب پروموشنز یہاں دیکھی جا سکتی ہیں۔

ہیپی
ہالیڈے
ٹریڈنگ مقابلہ
$1000 کا بڑا کیش انعام جیتنے کے
لیے یہ سال کا انتہائی بہترین وقت ہے
ابھی رجسٹر کریں
مقابلہ کے اختتام تک الٹی گنتی:
اس مقابلے کا ٹریڈنگ دورانیہ 27 دسمبر سے 07 جنوری، 2021 ہو گا۔
مقابلے کے انعامات:
$1000
پہلا انعام
$500
دوسرا انعام
$250
تیسرا انعام
شرکت کرنے کے لیے:
ابھی شریک ہوں
جیت کا انحصار ٹریڈ کردہ دنوں کی تعداد پر ہوتا ہے۔ جتنے زیادہ دن آپ ٹریڈنگ کریں گے، جیتنے کے اتنے ہی زیادہ مواقع پائیں گے۔
ہیپی ہالیڈے ٹریڈنگ مقابلے کے قواعد:
  • اس مقابلے میں شرکت کرنے کے لیے ہر کلائنٹ اپنے Standard ، Pro ، یا Raw Spread اکاؤنٹس میں سے صرف ایک اکاؤنٹ کا استعمال کر سکتا ہے۔ براہِ مہربانی نوٹ فرمائیں کہ Pro اور Raw Spread اکاؤنٹس کے لیے ڈپازٹ کی کم سے کم حد 100$ ڈالر ہے ماسوائے اس کے کہ ٹریڈنگ پہلے ہی فعال ہو چکی ہو۔
  • مقابلے میں حصّہ لینے کے لیے مقابلے کی رجسٹریشن کی مدّت کے دوران اکاؤنٹ میں کم از کم 10$ کا ڈپازٹ کرنا ضروری ہے۔ براہِ مہربانی نوٹ کریں کہ رقم یکمشت ڈپازٹ کرنا ضروری ہے۔ اس کے بعد، "مقابلے میں شرکت کریں" ٹیب کے ذریعے "بونسز اور پروموشنز" سیکشن میں نِک نیم استعمال کرتے ہوئے مقابلے کے لیے رجسٹر کریں۔ براہِ مہربانی نوٹ کریں کہ صرف وہی اکاؤنٹس مقابلے کے لیے رجسٹر کیے جائیں گے جن میں کم از کم مطلوبہ رقم ڈپازٹ کی گئی ہو۔ ایک اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹ میں رقم کی انٹرنل ٹرانسفر ڈپازٹ شمار نہیں ہوتی۔
  • اس مقابلے کی رجسٹریشن 13 دسمبر کو شروع ہو گی اور 26 دسمبر، 2021 کو ختم ہو گی۔
  • اس مقابلے کا ٹریڈنگ دورانیہ 27 دسمبر سے 07 جنوری، 2021 ہو گا۔
  • رجسٹریشن کا اعلان مقابلہ شروع ہونے سے پہلے کیا جائے گا۔ رجسٹریشن کی مدّت کے دوران ہر کوئی بھی مقابلے کے لیے رجسٹر کر سکتا ہے۔
  • مقابلے کے انعامات:
    • پہلا انعام – 1000$
    • دوسرا انعام – 500$
    • تیسرا انعام – 250$
    انعامی رقم سب سے زیادہ "پرافٹ پوائنٹس" حاصل کرنے والے ٹاپ 3 ٹریڈرز کو دی جائے گی۔
  • "پرافٹ پوائنٹس" کا حساب اس طرح لگایا جاتا ہے: USD میں ٹریڈز سے حاصل کردہ منافع × منافع بخش دنوں کی تعداد۔

    منافع کی رقم دن میں ایک بار آدھی رات کو GMT+2 پر اَپ ڈیٹ کی جاتی ہے۔ انڈیکیٹر میں کلوزڈ ٹریڈز پر منافع کی رقم اور اوپن ٹریڈز میں فلوٹنگ منافع/نقصان کی رقم شامل ہوتی ہے۔

    منافع بخش دنوں کا حساب اس طرح لگایا جاتا ہے: ایسے دنوں کی تعداد جب کلائنٹ نے کم از کم ایک امریکی سینٹ کمایا ہو (بشمول اوپن اور کلوزڈ ڈیل)۔

    مثال کے طور پر:
    کلائنٹ 5 دن سے ٹریڈنگ کر رہا ہے اور اسے بطور انڈیکیٹر ہر دن کے لیے "منافع کی رقم" موصول ہوتی ہے (ہر دن میں پچھلے دن کا منافع شامل ہوتا ہے):
    • دن 1: + 200$
    • دن 2: + 180$
    • دن 3: + 180$
    • دن 4: + 400$
    • دن 5: + 350$

    جیسا کہ ہم دیکھ سکتے ہیں، کلائنٹ نے پہلے دن 200$ کمائے، دوسرے دن 20$ کا نقصان اٹھایا، تیسرے دن ٹریڈنگ نہیں کی، چوتھے دن 220$ کمائے اور پانچویں دن 50$ کا نقصان اٹھایا۔

    آئیے اب حساب کرتے ہیں کہ کلائنٹ ہر روز رزلٹ ٹیبل میں کتنے "پرافٹ پوائنٹس" دیکھے گا:
    • دن 1: کوئی رپورٹ نہیں کیونکہ یہ اگلے دن تیار کی جائے گی۔
    • دن 2: 200 × 1 (ایک منافع بخش دن) = 200 "پرافٹ پوائنٹس"
    • دن 3: 180 × 1 (ایک منافع بخش دن) = 180 "پرافٹ پوائنٹس"
    • دن 4: 180 × 1 (ایک منافع بخش دن) = 180 "پرافٹ پوائنٹس"
    • دن 5: 400 × 2 (دو منافع بخش دن) = 800 "پرافٹ پوائنٹس"
    • دن 6: 350 × 2 (دو منافع بخش دن) = 700 "پرافٹ پوائنٹس"
  • مقابلہ ختم ہونے کے بعد انعامی رقم 3 دن کے اندر جیتنے والوں کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں جمع کر دی جائے گی جو مزید ٹریڈنگ یا کیش کروانے (نکلوانے) کے لیے دستیاب ہو گی۔
  • کمپنی کسی پیشگی اطلاع کے بغیر اس مقابلے کو تبدیل، اس کی تجدید یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • IP ایڈریس یا ذاتی ڈیٹا میچ ہونے یا دیگر ثبوتوں کی موجودگی میں جو ظاہر کرتے ہوں کہ مختلف اکاؤنٹس ایک ہی کلائنٹ کے زیرِ انتظام ہیں، ایسے اکاؤنٹس کی مقابلے میں شرکت پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔
  • مقابلے میں شرکت کرنے والے اکاؤنٹ کو کسی بھی قسم کا کاپی ٹریڈنگ سافٹ ویئر استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
  • مقابلے میں حصّہ لینے والے ٹریڈنگ اکاؤنٹس پر پارٹنر سے آمدنی شیئر کرنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
  • جیتنے والے کمپنی کے سوشل میڈیا پیجز پر اپنے نِک نیم کی اشاعت پر رضامند ہوں گے۔
بیشتر بخوانید
جلدی کریں اور 1000$ کیش انعام کے حقدار بننے کے لیے ابھی رجسٹریشن کروائیں
ابھی رجسٹر کریں