Start
نکالے جانے کے لیے دستیاب بڑی رقم کے انعامات حاصل کریں!
  • دوسری پوزیشن
    $5,000
  • پہلی پوزیشن
    $10,000
  • دوسری پوزیشن
    $5,000
  • تیسری پوزیشن
    $2,500

Great Contest 2019

Great contest 2019 کے قوانین:
  • ہر کلائنٹ مقابلے میں شرکت کے لیے اپنے Standard، ECN Zero یا Pro اکاؤنٹس میں سے صرف ایک اکاؤنٹ استعمال کرسکتا ہے۔
  • مقابلے میں شریک ہونے کے لیے، آپ کو مقابلے کی رجسٹریشن کی میعاد کے دوران کم از کم 1000 امریکی ڈالرز کی رقم بطور یکمشت ادائیگی اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں جمع کروانا ہوگی۔ اس کے بعد، "مقابلے میں شرکت کیجیے" کے ٹیب کے تحت ‘‘بونسز اور پروموشنز’’ کے سیکشن میں نِک نیم کا استعمال کرتے ہوئے خود کو مقابلے کے لیے رجسٹر کروانا ہوگا۔ براہِ کرم یہ یاد رکھیے کہ صرف ایسے اکاؤنٹس ہی مقابلے کے لیے رجسٹر ہوسکتے ہیں جن میں کم از کم مطلوبہ رقم جمع کروادی گئی ہو۔ ایک اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹ میں کی جانے والی رقم کی اندرونی منتقلی کو ڈپازٹ تصور نہیں کیا جاتا۔
  • مقابلے کی رجسٹریشن کا آغاز 6 مئی، 2019 اور اختتام 26 مئی، 2019 کو ہوگا۔
    جیتنے والوں کا تعین مقابلہ جاتی ٹریڈنگ کی مدت کے دوران حاصل کردہ منافع% پوائنٹس پر کیا جائے گا، جس کا تخمینہ ایکوئٹی میں اضافے اور منافع بخش ایام کے حاصل ضرب کی شرح کے طور پر لگایا جاتا ہے۔
  • مقابلہ جاتی ٹریڈنگ کا دورانیہ 27 مئی، 2019 سے 30 جون، 2019 تک ہے۔
    سب سے زیادہ منافع %پانے والے 3 اولین ٹریڈرز کو تین بڑی انعامی رقوم دی جائیں گی:
    • – پہلی پوزیشن کے لیے 10,000 امریکی ڈالرز؛
    • – دوسری پوزیشن کے لیے 5,000 امریکی ڈالرز؛
    • – تیسری پوزیشن کے لیے 2,500 امریکی ڈالرز۔
  • مقابلہ جاتی ٹریڈنگ کی مدت کے دوران بہترین نتائج کے حامل 10 شرکاء کے اعدادوشمار ، مقابلے کے صفحے پر جدول کی شکل میں دستیاب ہوں گے۔ اس جدول میں دی گئی تفصیلات ٹریڈنگ کے گزشتہ دن پر مبنی ہوں گی اور دن میں ایک مرتبہ ان کی تجدید کی جائے گی۔
  • انعامی رقوم مقابلہ ختم ہونے کے 3 دن کے اندر اندر جیتنے والوں کے اُن ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں جمع کروا دی جائیں گی جو پروموشن میں شرکت کریں گے جس کے بعد یہ رقوم استعمال کے لیے نکالنے یا مزید ٹریڈنگ کے لیے دستیاب ہوں گی۔
  • کمپنی کسی پیشگی اطلاع کے بغیر اس پروموشن کی تبدیلی، تجدید یا منسوخی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • آئی پی ایڈریس یا شخصی تفصیلات کی مماثلت، یا مختلف کلائنٹس کے ساتھ اکاؤنٹس کے تعلق کا کوئی بھی اشارہ ملنے پر ، ایسے اکاؤنٹس کےلیے مقابلے میں شرکت پر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔
  • مقابلے میں شریک ہونے والے ٹریڈنگ اکاؤنٹس سے منافع کی حصے دارانہ تقسیم پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
مذید پڑھیں