smoke

ترقی ختم ہو گئی، لیکن اپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں، اپنے اکاونٹ میں پیسہ جمع کریں اور شروع کر دیں ٹریڈنگ JustMarkets کے ساتھ۔

تمام دستیاب پروموشنز یہاں دیکھی جا سکتی ہیں۔

2 ہفتوں پر مشتمل فاریکس تیزگام مقابلہ
اپنی ٹریڈنگ کی صلاحیتیں استعمال کیجیے اور جیتئے! 500 امریکی ڈالرز، 250 امریکی ڈالرز اور 100 امریکی ڈالرز 3 کامیاب ترین ٹریڈرز کے لیے
ابھی شرکت کیجیے
بس درج ذیل اقدامات عمل میں لائیے:
  • اپنے Standard اکاؤنٹ میں کم از کم 50 امریکی ڈالرز جمع کیجیے

  • جس اکاؤنٹ میں رقم جمع کروائی گئی ہے، اسے مقابلے کے لیے رجسٹرڈ کروائیے

  • منافع بخش ٹریڈنگ کیجیے اور منافع کی بلندترین شرح حاصل کیجیے

فاریکس تیزگام مقابلے میں شرکت کے فوائد:
  • Standard اکاؤنٹس پر 100 امریکی ڈالرز کے بجائے 50 امریکی ڈالرز کے ساتھ ٹریڈنگ فعال کیجیے
  • صرف فاریکس ٹریڈنگ ہی وہ واحد شرط ہے جس کی تکمیل ضروری ہے
  • آپ بغیر کسی حد کے ٹریڈنگ کی کسی بھی حکمتِ عملی کا انتخاب کرسکتے ہیں
  • مقابلے کے دوران آپ اپنا منافع استعمال کے لیے نکال سکتے ہیں
  • آپ 2 ہفتوں کے لیے اپنے ڈپازٹ کی رقم کو 10، 5 یا 2 گنا تک بڑھا سکتے ہیں

Forex Sprint

فاریکس تیزگام مقابلے کے اصول و ضوابط:
  • JustMarkets کے وہ تمام کلائنٹس ، خواہ نئے ہوں یا پرانے، جنہوں نے اپنے Standard اکاؤنٹس میں رجسٹریشن کی مدت کے دوران کم از کم 50 امریکی ڈالرز جمع کروائے ہوں، اس مقابلے میں شرکت کے اہل ہوں گے۔ مقابلے کے لیے ایک کلائنٹ صرف ایک ہی ٹریڈنگ اکاؤنٹ رجسٹرڈ کرواسکتا ہے۔
  • مقابلے کی رجسٹریشن کا دورانیہ 6 اپریل، 2018 سے 15 اپریل، 2018 ہے۔
  • اسٹینڈرڈ اکاؤنٹ میں کامیابی کے ساتھ مقررہ رقم جمع ہوتے ہی، مقابلے میں شریک ہونے والے کو "مقابلے میں شرکت کیجیے" کے ٹیب میں "بونسز اور پروموشنز" کے سیکشن میں جاکر فاریکس تیزگام مقابلے میں خود کو رجسٹرڈ کروانا ہوگا۔
  • 3 سرفہرست ٹریڈرز کا تعین ٹریڈنگ کے مقابلے کی میعاد کے دوران حاصل کردہ منافع کی شرح سے کیا جائے گا۔
    انہیں درج ذیل انعامات سے نوازا جائے گا:
    • پہلی پوزیشن کے لیے 500 امریکی ڈالرز؛
    • دوسری پوزیشن کے لیے 250 امریکی ڈالرز؛
    • تیسری پوزیشن کے لیے 100 امریکی ڈالرز۔
  • ٹریڈنگ کا دورانیہ 16 اپریل، 2018 سے 27 اپریل، 2018 تک ہے۔
  • جیتنے والوں کے انعامات اُن اکاؤنٹس میں جمع کیے جائیں گے جنہیں وہ مقابلے میں شرکت کے لیے استعمال کررہے ہوں گے۔ انعامی رقوم نتائج کے اعلان کے 3 دن کے اندر اندر اکاؤنٹس میں جمع کردی جائیں گی اوراستعمال کے لیے نکالنے یا مزید ٹریڈنگ کے لیے مکمل طور پر دستیاب ہوں گی۔
  • ٹریڈنگ کے مقابلے کی میعاد کے دوران 10سرفہرست شرکاء کے اعدادوشمار مقابلے کے صفحے پر جدول کی شکل میں دستیاب ہوں گے۔ اس جدول میں دی گئی تفصیلات ٹریڈنگ کے گزشتہ دن پر مبنی ہوں گی اور دن میں ایک مرتبہ ان کی تجدید کی جائے گی۔
  • صرف فاریکس تیزگام مقابلے میں رجسٹرڈ شدہ Standard اکاؤنٹس ہی 50 سے 100 امریکی ڈالرز سے فعال ہوسکتے ہیں۔ ایسے اکاؤنٹس کو مقابلے کے لیے کامیاب رجسٹریشن کے بعد 1 دن کے اندر اندر فعال کردیا جائے گا۔
  • کمپنی، بغیر کسی پیشگی اطلاع کے اس پروموشن کی تبدیلی، تجدیدیا منسوخی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • IP ایڈریس یا شخصی معلومات کی مماثلت، یا اکاؤنٹس کے مختلف کلائنٹس کے ساتھ تعلق کے شواہد ملنے کی صورت میں، ایسے اکاؤنٹس کے لیے مقابلے میں شرکت پر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔
  • مقابلے میں شریک ہونے والے ٹریڈنگ اکاؤنٹس سے منافع کی حصے دارانہ تقسیم پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
مذید پڑھیں