بونس فنڈ کو "کریڈٹ" سے "بیلنس" میں ٹرانسفر کرنے اور نکلوانے یا اس سے مزید ٹریڈنگ کرنے کے لیے
Pro, Standard, Raw Spread
اکاؤنٹس سے درجِ ذیل حجم
کے ٹریڈنگ آپریشنز کرنے ہوں گے:
-
< لاٹس کی تعداد > = < بونس کی رقم > / 2؛
راہِ کرم نوٹ فرمائیں کہ اس نئے فارمولے میں ایک لاٹ کی قدر یوں بیان کی گئی ہے جیسے "حجم برابر ہے
100,000$"
ایک مثال ملاحظہ فرمائیں:
آپ نے 500$ ڈپازٹ کروائے ہیں اور 1,000$ کا بونس وصول کیا ہے۔ اس بونس کو "کریڈٹ" والٹ سے "بونس" والٹ مین
لے
جانے کے لیے آپ کو پہلے 500 لاٹس ٹریڈ کرنا ہوں گی - جس کا مطلب ہے ٹریڈنگ حجم کا 50,000,000$۔
آپ نے حالیہ طور پر USD/CHF کی 20 لاٹس اور USD/JPY کی 20 لاٹس ٹریڈ کیں۔ کیونکہ کرنسی کے ان جوڑوں میں بیس
کرنسی USD ہے تو لاٹ کی قدر 100,000$ ہے۔ لہٰذا آپ نے ٹریڈنگ حجم کے 4,000,000$ ٹریڈ کیے یا 40 لاٹس ٹریڈز
کیں۔
آپ نے 1.20000 پر EUR/USD کی 8 لاٹس بھی ٹریڈ کیں۔ کیونکہ اس جوڑے میں EUR بیس کرنسی ہے تو لاٹ کی قدر ہو گی
100,000 اور ٹریڈنگ کے دوران اس جوڑے کی موجودہ قیمت کا معکوس (دونوں کو ضرب دی جائے گی)۔ اس صورت میں یہ
120,000$ فی لاٹ ہے۔ لہٰذا آپ نے ٹریڈنگ حجم کے 960,000$ کی ٹریڈنگ کی یا 9.60 لاٹس ٹریڈ کیں۔
البتہ، آپ نے فورڈ اسٹاک کے 100 شیئرز کی ٹریڈنگ بھی کی۔ اسٹاک مارکیٹ میں لاٹ کی قدر کا حساب امریکی ڈالر
میں
اس اثاثے کی موجودہ قیمت کے مطابق کیا جاتا ہے۔ فی الوقت یہ 11.19$ تھی، جس سے 100 لاٹس کی قیمت 1119$ یا
0.0112 لاٹس بنتی ہیں۔
مجموعی طور پر آپ نے حجم میں 4,961,119$ یا 49.61 لاٹس کی ٹریڈنگ کی۔ لہٰذا، 1000$ کے بونس کی رقم نکلوانے
کے
لیے آپ کو مزید 45,038,881$ یا اندازاً 450.39 لاٹس کی ٹریڈنگ کرنی ہو گی۔