23 نومبر، 2018 سے 2 دسمبر، 2018 تک صرف 2 ہفتوں کے لیے، ٹریڈنگ فعال بنانے کے لیے اپنے Standard اکاؤنٹ میں کم از کم 40 امریکی ڈالر یا ECN Zero میں 200 امریکی ڈالر جمع کروائیں۔