Sell limit (سیل لِمِٹ)

قیمت کی موجودہ سطح سے زیادہ قیمت پر فروخت کرنے کے لیے آرڈر کو زیرِ التوا رکھنا (موجودہ قیمت سے زیادہ مہنگا فروخت کرنا)۔ یہ آرڈر اس توقع پر دیا جاتا ہے کہ بازاری قیمت ایک مخصوص سطح تک بڑھے گی اور پھر اس میں کمی آنا شروع ہوجائے گی۔

Register Try free demo