Requote (ریکوٹس)

آرڈر دینے کے عمل کے دوران قیمت میں تبدیلی کے بارے میں تجارتی ٹرمینل میں موصول ہونے والا اطلاعی پیغام۔ آپ یا تو نئی قیمت قبول کرسکتے ہیں یا پھر آرڈر کی تکمیل کو منسوخ کرسکتے ہیں۔ اکاؤنٹس پر ریکوٹس انسٹنٹ ایگزی کیوشن کے ساتھ ظاہر ہوسکتی ہیں۔

Register Try free demo