Non-market quotation (نان-مارکیٹ نرخ نامہ)

ایک نرخ نامہ جو مندرجہ ذیل شرائط سے مطابقت رکھتا ہے:

  • نمایاں قیمت کے فرق کی موجودگی؛
  • قیمت کے فرق کی تشکیل کے ساتھ قیمت کا مختصر دورانیے کے اندر اندر ابتدائی سطح پر واپس آجانا؛
  • اس نرخ نامے کے منظرِ عام پر آنے سے پہلے قیمت کی تیزرفتارحرکیاتی عدم موجودگی؛
  • اہم اقتصادی خبر کی غیر موجودگی، جو نرخ نامے کے منظرِ عام پر آنے کے وقت، مالیاتی معاہدے کی شرح پر خاطرخواہ اثر انداز ہوتی ہے۔
Register Try free demo