JustMarkets ٹریڈنگ موبائل ایپ

چلتے پھرتے ٹریڈنگ کرنے کے لیے آپ کو درکار تمام ٹُولز۔ JustMarkets موبائل ایپ کے ساتھ اعتماد سے ٹریڈنگ کریں اور کہیں بھی کبھی بھی مارکیٹ تک رسائی پائیں۔

JustMarkets Copytrading موبائل ایپ

ٹاپ ٹریڈرز کو آسانی سے کاپی کریں اور JustMarkets کے ساتھ اپنی سرمایہ کاری میں اضافہ کریں!

MT4 اور MT5 موبائل ایپس

MT4 اور MT5 پلیٹ فارمز پر موبائل ٹریڈنگ کی سہولت کا فائدہ اُٹھائیں، اینڈرائیڈ اور iOS ایپس پر دستیاب ہیں۔

MT4 اور MT5 برائے PC

MT4 اور MT5 پر پاورفُل ٹُولز اور فیچرز کے ساتھ CFDs کی ٹریڈنگ کریں۔ JustMarkets پر فری ڈاؤن لوڈ کریں!

JustMarkets کے ساتھ ٹریڈنگ کیوں کریں

reliability-2

کم اور مستحکم اسپریڈز

0.0 پِپس سے شروع ہونے والے الٹرا-ٹائٹ اسپریڈز کے ساتھ مستحکم ٹریڈنگ کریں جو غیر مستحکم مارکیٹ میں بھی استحکام کو یقینی بناتے ہیں۔

pace-2

فوری ودڈرالز

جب بھی آپ رقم نکلوانا چاہیں تو فوری طور پر اپنی رقم حاصل کریں۔ ادائیگی کے متعدد ذرائع میں سے انتخاب کریں اور اپنی درخواستوں¹ کی فوری منظوری لیں۔

benefits_why_trade_4-2

تیز ایگزیکیوشن

JustMarkets پر آپ کی ڈیلز پر فوری عملدرآمد ہوتا ہے۔ ایک سیکنڈ کے اندر اندر ہم یہ یقینی بناتے ہیں کہ آپ کی ٹریڈز ایگزیکیوٹ کر دی جائیں جس سے آپ کو وہ اسپیڈ ملتی ہے جو مؤثر طور پر ٹریڈنگ کے لیے آپ کو درکار ہوتی ہے۔