اپنے گروپ آف کمپنیز میں نامور لائسنسز کے اضافے کے ذریعے ہم نے لیکویڈیٹی پرووائیڈرز کی تعداد میں اضافہ کیا ہے اور ہم اپنے کلائنٹس کے لیے پیش کرتے ہیں: نہ ہونے کے برابر سپریڈز، پہلے سے مستحکم سروس اور آرڈر پر تیز رفتارعمل۔
4 اضافی MT سرورز لانچ کرنے سے ٹریڈنگ پلیٹ فارم کے لیے ایک مستحکم اور ہائی اسپیڈ کنکشن کے ذریعے ہم نے اپنے کسٹمرز کے ٹریڈنگ تجربے میں خاطر خواہ بہتری لائی ہے۔