Jul 4

XAU/USD ٹریڈنگ مقابلہ

معزز کلائنٹس،

ہمارے نئے XAU/USD ٹریڈنگ مقابلے میں شرکت کرنے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ کم از کم $100 کی رقم ڈپازٹ کروائیں، اپنے Standard, Pro یا Raw Spread اکاؤنٹ پرصرف XAU/USD کی ٹریڈنگ کریں اور تین شاندار نقد انعامات میں سے ایک جیتنے کے سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

مقابلے کی رجسٹریشن : 18 سے 31 مارچ، 2021 ہے، جب کہ ٹریڈنگ کا دورانیہ: 1 سے 15 اپریل، 2021 ہے۔ آپ کے پاس سب سے زیادہ Profit پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ-3 ٹریڈرز میں شامل ہونے کے تمام مواقع موجود ہیں اور آپ پہلا انعام 500$، دوسرا انعام 250$ اور تیسرا انعام 100$ حاصل کر سکتے ہیں۔ کیا ہی اچھا ہے، ہے ناں؟

آپ اس مقابلے کی تفصیلی شرائط یہاں دیکھ سکتے ہیں۔!

XAU/USD Trading Contest

ہم آپ کی کامیابی کے لیے دُعا گو ہیں!

This site is registered on wpml.org as a development site. Switch to a production site key to remove this banner.