معزز کلائنٹس،
JustMarkets معذرت خواہ ہے کہ Visa/Mastercard کے ذریعے ڈپازٹ سروس غیر متوقع خرابی کے باعث تا اطلاع ثانی عارضی طور پر غیر فعال ہے۔
کسی بھی قسم کی پریشانی کے لیے ہم انتہائی معذرت خواہ ہیں اور آپ کو یقین دلانا چاہتے ہیں ہم اس مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ اس سلسلے میں ہم آپ کو آگاہ کرتے رہیں گے۔