Jul 17

متعدد ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کے لیے تجدید شدہ درکار مارجن

متعدد ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کے لیے تجدید شدہ درکار مارجن

عزیز کلائنٹس!

JustMarkets میں ہمارا مشن آپ کے ٹریڈنگ تجربے کو مسلسل بہتر بنانا اور آپ کو بہترین ٹریڈنگ شرائط فراہم کرنا ہے۔ ہم متعدد ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کے لیے درکار مارجن میں کچھ تبدیلیاں کر رہے ہیں۔

ان تبدیلیوں کا اطلاق 29 جولائی سے ہو گا۔

ہر انسٹرومنٹ کے لیے نئی لیوریج درج ذیل ہو گی:

Forex Exotic:

  • AUDSGD – 1:200
  • CHFSGD – 1:200
  • GBPDKK – 1:200
  • GBPNOK – 1:200
  • GBPSGD – 1:200
  • NZDSGD – 1:200
  • NOKSEK – 1:200
  • EURNOK – 1:200
  • EURPLN – 1:200
  • EURSEK – 1:200
  • EURSGD – 1:200
  • USDDKK – 1:200
  • USDNOK – 1:200
  • USDPLN – 1:200
  • USDSGD – 1:200
  • USDZAR – 1:200
  • EURHUF – 1:200
  • EURZAR – 1:200
  • USDHUF – 1:200
  • USDSEK – 1:200
  • EURCNH – 1:200
  • EURDKK – 1:200
  • NOKJPY – 1:200
  • SEKJPY – 1:200
  • SGDJPY – 1:200
  • GBPSEK – 1:100
  • USDCZK – 1:100
  • USDMXN – 1:50

US انڈیسز:

  • US30 – 1:500
  • US500 – 1:500
  • US100 – 1:500

میٹلز:

  • XAGEUR – 1:100
  • XAUEUR – 1:100
  • XAUAUD – 1:100
  • XPDUSD – 1:100
  • XPTUSD – 1:100

ہماری درخواست ہے کہ آپ ان تبدیلیوں سے باخبر رہیں اور ٹریڈنگ کے ممکنہ خطرات کو کم کرنے کے لیے اس کے مطابق اپنی ٹریڈز مینیج کریں۔

اگر آپ کوئی سوالات پوچھنا چاہیں تو ہمیشہ کی طرح برائے مہربانی ہماری کسٹمر سپورٹ ٹیم سے بلاجھجک رابطہ کریں۔

نیک تمنّائیں،

JustMarkets ٹیم