عزیز کلائنٹس!
آپ کی پُرجوش رائے اور ہمارے پچھلے چیلنج سے کی گئی درخواستوں کی بنیاد پر ہم ایک نیا موقع فراہم کرتے ہوئے انتہائی پُرجوش ہیں جس کا نام ہے Trading Triumph Contest! پچھلے مقابلے میں کامیابی کی طرح یہ نیا مقابلہ ایک مرتبہ پھر آپ کو اپنی ٹریڈنگ مہارتوں کا مظاہرہ کرنے، ایک زبردست سرگرمی کا حصّہ بننے اور شاندار انعامات جیتنے کے لیے مقابلہ کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
‘Trading Triumph Contest’ میں حصّہ لینے کا طریقہ کیا ہے؟
رجسٹریشن
آپ کی جیت کا سفر رجسٹریشن سے شروع ہوتا ہے۔ یہ بہت آسان سا طریقہ ہے – بس اپنے پرسنل ایریا میں “بونسز اور پروموشنز” سیکشن وزٹ کریں اور رجسٹریشن کا حصّہ سلیکٹ کریں۔ مقابلے کے حوالے سے معلومات حاصل کرنے کے لیے شرائط و ضوابط پڑھیں۔ “رجسٹر کریں” بٹن کو پریس کرنے سے آپ اس مقابلے کی شرائط و ضوابط سے اتفاق کرتے ہیں اور انھیں قبول کرتے ہیں، اور آپ اپنا ٹریڈنگ کا سفر شروع کرنے کے لیے تیار ہوں گے۔ رجسٹریشن 16 اکتوبر سے 19 نومبر تک جاری رہے گی۔
مقابلہ 23 اکتوبر سے 19 نومبر تک جاری رہے گا۔
ابھی رجسٹرکریں اور اپنا سفر شروع کریں!
اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کو چارج کریں
بہترین آغاز کے لیے اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کا ٹریڈنگ اکاؤنٹ ایکشن کے لیے تیّار ہے۔ اپنے موجودہ اکاؤنٹ میں کم از کم 100$ ڈپازٹ کریں یا متعدد نئے اکاؤنٹس بنائیں۔ یاد رکھیں کہ ہر وہ اکاؤنٹ جسے آپ مقابلے کے لیے رجسٹر کرنا چاہتے ہیں اس میں 100$ ڈپازٹ کرنا ضروری ہے۔
Weekly Windfall Lucky Draws
مقابلے کو جاندار اور مفید بنانے کے لیے ہم Weekly Lucky Draws پیش کرتے ہیں۔ وہ ٹریڈرز جو ہفتے میں کم از کم 5 یونیورسل لاٹس کی ٹریڈنگ کرتے ہیں وہ طاقتور Honda WAVE ALPHA اسکوٹرز جیتنے کا موقع حاصل کر سکتے ہیں! یہ انعامات صرف رینکنگ ہی نہیں بلکہ قرعہ اندازی کے ذریعے بھی دیے جاتے ہیں تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ہر قسم کے تجربے کے حامل ٹریڈرز کو اپنی کامیابی کا جشن منانے کا مساوی موقع ملے۔ JustMarkets میں ہم ہر ٹریڈر کی کامیابیوں کو تسلیم کرنے کی اہمیّت پر یقین رکھتے ہیں۔
یہاں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارا پچھلا مقابلہ کیسا رہا:
Triumph of the Month
آپ ٹریڈنگ کی وسیع کائنات پر نظر ڈالیں تو آپ کا مشن زیادہ سے زیادہ گین پوائنٹس اکٹھے کرنا ہے۔ ان پوائنٹس کا حساب آپ کی گین اور ٹریڈنگ کے نفع بخش دنوں کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ مقابلے کے لیے رجسٹر کردہ اکاؤنٹ میں سے فنڈ ودڈرا کروانے سے گین پوائنٹس کی تعداد میں کمی آئے گی۔ مہینے کے آخر میں لاجواب ٹریڈنگ مہارتوں کا مظاہرہ کرنے والے، سب سے زیادہ گین پوائنٹس اکٹھے کرنے والے ٹاپ کے دس ٹریڈرز کو شاندار ایپل پراڈکٹس انعام میں دی جائیں گی:
- MacBook Pro 14;
- MacBook Air 13;
- iPad Air 256GB;
- Apple Watch SE GPS;
Trading Triumph Contest میں شرکت کریں
کیا آپ اس دلچسپ ٹریڈنگ ایڈونچر کے لیے تیّار ہیں؟ اپنا جیت کا سفر شروع کرنے کے لیے “مقابلے میں شرکت کریں” بٹن پر کلک کریں۔ حصّہ لینے کا مطلب ہے کہ آپ Trading Triumph Contest کی شرائط و ضوابط سے متفق ہیں۔ تو پھر سیٹ بیلٹ باندھ لیں، اپنی حکمتِ عملی پر توجہ مرکوز کریں اور ٹریڈنگ کے ایک بے مثال تجربے کی تیاری کریں!
ہم Monthly Triumph Contest میں آپ کی ٹریڈنگ کی مہارت کا عملی مظاہرہ دیکھنے کے منتظر ہیں۔ مقابلے کے کی اَپ ڈیٹس اور لیڈر بورڈ کے اعلانات کے لیے فالو کرتے رہیں۔
نیک تمنّائیں،
JustMarkets ٹیم