معزز کلائنٹس!
10 مارچ، 2019 کو امریکہ میں اور 31 مارچ، 2019 کو یورپ میں ہونے والی وقت کی تبدیلی کے باعث، فاریکس اثاثوں اور اسپاٹ میٹلز کا ٹریڈنگ شیڈول تبدیل ہو جائے گا۔ اگلے تین ہفتوں کا شیڈول ذیل میں دیا گیا ہے:
جمعہ، 8 مارچ، 2019
FX اثاثے:
ٹریڈنگ کا عمومی اختتام23:57:59 GMT+2
اسپاٹ میٹلز(قیمتی دھاتیں):
ٹریڈنگ کا عمومی اختتام23:57:59 GMT+2
پہلا (1) ہفتہ، 10 سے 15 مارچ، 2019
FX اثاثے:
اتوار 10 مارچ، 2019 کو ٹریڈنگ کا آغاز23:00 GMT+2
جمعہ 15 مارچ، 2019 کو ٹریڈنگ کا اختتام22:57:59 GMT+2
اسپاٹ میٹلز(قیمتی دھاتیں):
پیر 11 مارچ، 2019 کو ٹریڈنگ کا آغاز00:00 GMT+2
جمعہ 15 مارچ، 2019 کو ٹریڈنگ کا اختتام22:57:59 GMT+2
دوسرا (2) ہفتہ،17 سے 22 مارچ، 2019
FX اثاثے:
اتوار 17 مارچ، 2019 کو ٹریڈنگ کا آغاز23:00 GMT+2
جمعہ 22 مارچ، 2019 کو ٹریڈنگ کا اختتام22:57:59 GMT+2
اسپاٹ میٹلز(قیمتی دھاتیں):
پیر 18 مارچ، 2019 کو ٹریڈنگ کا آغاز00:00 GMT+2
جمعہ 22 مارچ، 2019 کو ٹریڈنگ کا اختتام22:57:59 GMT+2
تیسرا (3) ہفتہ، 24 سے 29 مارچ، 2019
FX اثاثے:
اتوار 24 مارچ، 2019 کو ٹریڈنگ کا آغاز23:00 GMT+2
جمعہ 29 مارچ، 2019 کو ٹریڈنگ کا اختتام22:57:59 GMT+3
اسپاٹ میٹلز(قیمتی دھاتیں):
پیر 25 مارچ، 2019 کو ٹریڈنگ کا آغاز00:00 GMT+3
جمعہ 29 مارچ، 2019 کو ٹریڈنگ کا اختتام22:57:59 GMT+3
یکم(1) اپریل
FX اثاثے:
ٹریڈنگ کا عمومی آغاز00:00 GMT+3
اسپاٹ میٹلز(قیمتی دھاتیں):
ٹریڈنگ کا عمومی آغاز01:00 GMT+3
براہِ کرم ٹریڈنگ کے دوران ان اوقاتِ کار کوپیشِ نظر رکھیے۔
نیک تمناؤں کے ساتھ،
JustMarkets ٹیم