گھڑی کے وقت میں تبدیلی کے باعث ٹریڈنگ کے نظام الاوقات میں تبدیلیاں معزز کلائنٹس!
ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں(11مارچ، 2018کو)اور یورپ میں (25مارچ 2018 کو) گھڑی کے وقت میں ہونے والی تبدیلی کے باعث، فاریکس اثاثوں اور اسپاٹ میٹلز(قیمتی دھاتوں) کی ٹریڈنگ کے اوقات میں بھی تبدیلی کی جائے گی۔ براہِ کرم ذیل میں اگلے ہفتے کے تازہ ترین اوقاتِ کار ملاحظہ کیجیے:
جمعہ، 9مارچ، 2018
فاریکس:
معمول کا اختتامی وقت23:57:59 GMT+2
اسپاٹ میٹلز)قیمتی دھاتیں):
معمول کا اختتامی وقت23:57:59 GMT+2
ہفتہ نمبر 1: ، 11 تا 16 مارچ، 2018
فاریکس:
اتوار، 11 مارچ، 2018 کو ٹریڈنگ کا آغاز 23:00 GMT+2
جمعہ، 16 مارچ، 2018 کو ٹریڈنگ کا اختتام 22:57:59 GMT+2
اسپاٹ میٹلز)قیمتی دھاتیں):
پیر، 12 مارچ، 2018 کو ٹریڈنگ کا آغاز 00:00 GMT+2
جمعہ، 16 مارچ، 2018 کو ٹریڈنگ کا اختتام 22:57:59 GMT+2
ہفتہ نمبر 2: ، 18 تا 23 مارچ، 2018
فاریکس:
اتوار، 18 مارچ، 2018 کو ٹریڈنگ کا آغاز 23:00 GMT+2
جمعہ، 23 مارچ، 2018 کو ٹریڈنگ کا اختتام 22:57:59 GMT+2
اسپاٹ میٹلز)قیمتی دھاتیں):
پیر، 19 مارچ، 2018 کو ٹریڈنگ کا آغاز 00:00 GMT+2
جمعہ، 23 مارچ، 2018 کو ٹریڈنگ کا اختتام 22:57:59 GMT+2
ہفتہ نمبر 3: ، 26 تا 30 مارچ، 2018
فاریکس:
پیر، 26 مارچ، 2018 کو ٹریڈنگ کا آغاز 00:00 GMT+3
جمعہ، 30 مارچ، 2018 کو ٹریڈنگ کا اختتام 23:57:59 GMT+3
اسپاٹ میٹلز)قیمتی دھاتیں):
پیر، 26 مارچ، 2018 کو ٹریڈنگ کا آغاز 01:00 GMT+3
جمعہ، 30 مارچ، 2018 کو ٹریڈنگ کا اختتام 23:57:59 GMT+3
براہِ کرم ٹریڈنگ کے دوران ان اوقاتِ کار کوپیشِ نظر رکھیے۔
نیک تمناؤں کے ساتھ،
JustMarkets ٹیم