معزز کلائنٹس،
ازراہِ کرم نوٹ فرمائیں کہ ٹریڈنگ شیڈول میں کچھ تبدیلیاں واقع ہوں گی۔
ٹریڈنگ سیشنز میں ہونے والی تمام تبدیلیاں ذیل میں دکھائی گئی ہیں:
2023جولائی03, پیر
US Shares – جلدی چھٹی 20:00
Indices:
JP225, US500, US100, US30 – جلدی چھٹی 20:15
2023 جولائی04, منگل
US Shares – بند
Metals – جلدی چھٹی 21:15
Oil – جلدی چھٹی 21:15
Indices:
JP225, US500, US100, US30 – جلدی چھٹی 20:00
ٹریڈنگ کرتے ہوئے برائے مہربانی اس معلومات
کو مدِّ نظر رکھیں۔ ہم آپ کی نفع بخش ٹریڈنگ کے لیے دعاگو ہی