Jul 25

ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلی

عزیز کلائنٹس!

ہمارے کچھ انسٹرومنٹس کے لیے ٹریڈنگ شیڈول کے حوالے سے ہمارے پاس ایک اہم اَپ ڈیٹ ہے۔ 5 اگست سے چند اثاثوں کے ٹریڈنگ اوقاتِ کار میں تبدیلی واقع ہو گی۔

متاثر ہونے والے انسٹرومنٹس ذیل میں دیے گئے ٹیبل میں ملاحظہ فرمائیں:

Trading Schedule Changes

آپ سے ہماری گزارش ہے کہ ان تبدیلیوں کو مدّنظر رکھیں اور اپنی ٹریڈنگ سرگرمیوں کی منصوبہ بندی اس کے مطابق کریں۔

JustMarkets میں ہمارا مقصد اپنے قابلِ قدر کلائنٹس کو بہترین ٹریڈنگ تجربہ فراہم کرنا ہے، اور یہ تبدیلیاں بلاتعطل اور مؤثر ٹریڈنگ کا ماحول یقینی بنانے کے ہمارے عزم کا حصّہ ہیں۔

فاریکس مارکیٹ کے اوقاتِ کار اور ٹریڈنگ سیشنز کی فہرست یہاں فراہم کی گئی ہے۔

ہم آپ کےتعاوّن پر آپ کے مشکور ہیں۔

نیک تمنّائیں،

JustMarkets ٹیم

This site is registered on wpml.org as a development site. Switch to a production site key to remove this banner.