معزز کلائنٹس،
امریکہ میں وقت کی تبدیلی کی وجہ سے (12 مارچ 2023 کو)، تجارتی شیڈول تبدیل ہو جائے گا۔
براہِ مہربانی اَپ ڈیٹ شدہ شیڈول ذیل میں ملاحظہ فرمائیں:
آلہ | 12/03/2023 – 25/03/2023 (GMT+2) | |||||
---|---|---|---|---|---|---|
اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | |
FX | 23:00 – 00:00 | 00:00 – 00:00 | 00:00 – 23:00 | |||
Metals | 00:00 – 23:00 | |||||
US Shares | 15:30 – 22:00 | |||||
BRENT | 02:00 – 23:00 | |||||
WTI, XNGUSD | 00:00 – 23:00 | |||||
اشاریہ جات (ES35 کے علاوہ) | 00:00 – 23:00 | |||||
فاریکس مارکیٹ کے اوقاتِ کار اور ٹریڈنگ سیشنز کی فہرست یہاں ملاحظہ فرمائیں.
ٹریڈنگ کرتے ہوئے برائے مہربانی اس معلومات
کو مدِّ نظر رکھیں۔ ہم آپ کی نفع بخش ٹریڈنگ کے لیے دعاگو ہی