عزیز کلائنٹس!
ہم آپ کو ٹریڈنگ شیڈول میں آنے والی تبدیلیوں سے آگاہ کرنا چاہتے ہیں۔ 29 اکتوبر، 2023 کو یورپ میں وقت کی تبدیلی کی وجہ سے ہمارے ٹریڈنگ کے اوقاتِ کار اسی کے مطابق تبدیل ہو جائیں گے۔
اَپ ڈیٹ شدہ ٹریڈنگ شیڈول:
ہم اپنے تمام ٹریڈرز کو تنبیہہ کرتے ہیں کہ شیڈول میں ہونے والی تبدیلیوں سے آگاہ رہیں اور اپنی ٹریڈنگ سرگرمیوں کی منصوبہ بندی ان کے مطابق کریں۔
آپ کی معاملہ فہمی اور JustMarkets کے ساتھ مسلسل شراکت داری کا شکریہ۔
نیک تمنّائیں،
JustMarkets ٹیم