Jul 4

23 جون کو ہونے والا تکنیکی کام

معزز کلائنٹس،

JustMarkets ٹیم آپ کو مطلع کرنا چاہتی ہے کہ 3 گھنٹوں کے لیے 10:00 اور 13:00 (GMT+3) کے درمیان، 23 جون، 2018 کے کچھ تکنیکی کام کیا جائے گا۔ جس کے باعث اس دوران بیک آفس میں کچھ انتخابات بشمول رجسٹریشن، اکاؤنٹ کھولنا، رقم جمع کروانا، رقم نکلوانا، اندرونی منتقلی، لیوریج کی تبدیلی، مقابلے کی رجسٹریشن دستیاب نہیں ہوں گے۔ کام کے اختتام پر تمام انتخابات حسبِ معمول دستیاب ہو جائیں گے۔

برائے مہربانی نوٹ فرمائیے کہ تکنیکی کام مکمل ہونے کے بعد Cent اکاؤنٹ کا بیلنس بیک آفس میں USD کے بجائے USC (US cents) میں ظاہر کیا جائے گا۔ یہ تبدیلی ہمارے کلائنٹس کی کثیر تعداد کی درخواست پر کی گئی ہے۔ ہم اُمید کرتے ہیں کہ اس سے Cent اکاؤنٹس پر ٹریڈنگ مزید با سہولت ہو جائے گی۔

آپ کی مخلص،
JustMarkets ٹیم

This site is registered on wpml.org as a development site. Switch to a production site key to remove this banner.