معزز ٹریڈرز،
JustMarkets جنوبی افریقہ کے تمام شہریوں کو یومِ آزادی کی مبارکباد پیش کرتی ہے!
جنوبی افریقہ کے یومِ آزادی کی خوشی میں ہم نے اسپیشل ساؤتھ افریقن فریڈم ڈے مقابلہ ترتیب دیا ہے۔
3 نقد انعامات اپنے فاتحین کے منتظر ہیں۔
- انعامی پوزیشن نمبر 1 – $500
- انعامی پوزیشن نمبر 2 – $250
- انعامی پوزیشن نمبر 3 – $100
اس مقابلے کی رجسٹریشن 16 اپریل کو شروع ہو گی اور 2 مئی، 2021 کو ختم ہو گی۔
ٹریڈنگ کا دورانیہ 3 مئی سے 17 مئی، 2021 تک ہے۔
یہ مقابلہ صرف جنوبی افریقہ کے لیے دستیاب ہے۔ یہاں رجسٹر ہوں اور فاتح قرار پائیں!
اگر آپ جنوبی افریقہ سے نہیں ہیں لیکن پھر بھی اس میں شرکت کرنے کے خواہشمند ہیں تو آپ کے لیے JustMarkets کپ ٹریڈنگ مقابلہ موجود ہے؛ اس کی تفصیلات یہاں دیکھیں۔
ہماری تمنّا ہے کہ آپ کی ٹریڈنگ نفع بخش ہو!