ہم اپنی عالمی ہمہ گیر حیثیت کو مسلسل وسیع کر رہے ہیں اور اپنے پارٹنرز اور ٹریڈرز کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنا رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ مؤرخہ 7 دسمبر کو آپ JustMarkets کی ٹیم سے جوہانسبرگ کے ریڈیسن بلو گوٹرین ہوٹل میں منعقدہ جنوبی افریقہ کے ٹریڈرز میلے 2019 میں ملاقات کرسکیں گے!
ہماری ٹیم سے ملیں
- مقامی ٹریڈرز کو ٹریڈنگ کے نئے مواقع پیش کریں گے؛
- جنوبی افریقہ میں JustMarkets کے کاروباری افعال پر بات کریں گے؛
- ہمارے پارٹنرز سے ملیں جو ہمارے ساتھ کامیابی کے سفر میں آگے بڑھنا چاہتے ہیں۔
اگر آپ کے ذہن میں ہمارے حوالے سے کبھی بھی کوئی بھی سوال رہا ہو، تو ضرور آئیں تاکہ ہم اس پر بات کرلیں۔ ہم شاندار تحائف اور انعامات بھی دیں گے، لہذا ہمارے اسٹینڈ پر آنا نہ بھولیں!
اگر آپ ٹریڈرز میلے میں رجسٹرڈ ہیں تو داخلہ مفت ہے۔ آپ ہمارے ٹیلی گرام برائے پارٹنرز میں خبریں اور اپ ڈیٹس ملاحظہ کرسکتے ہیں!
آپ سے ملاقات کے ہم بیتابی سے منتظر ہیں!
JustMarkets ٹیم