عزیز کلائنٹس!
JustMarkets میں ہم اپنے کلائنٹس اور پارٹنرز کو ایک غیر معمولی تجربہ فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ اپنی سروسز کو بہتر بنانے کی مسلسل کاوش کے طور پر ہم ریفر اے فرینڈ پروگرام کو IB پارٹنر پروگرام میں ضم کر رہے ہیں۔
RaF پروگرام کے انضمام (انٹیگریشن) کے ساتھ، ہم اپنے کلائنٹس کو انٹروڈیوسنگ بروکر بننے کے فوائد چیک کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔ ہر ریفر کردہ دوست کے لیے ایک بار 50$ کے انعام کی بجائے ہمارا IB پروگرام آپ کو اپنے ریفر کردہ دوستوں کی ٹریڈ کردہ ہر لاٹ پر 10$ تک کا کمیشن دیتا ہے۔
اہم فوائد:
- ٹریڈ کردہ ہر لاٹ پر 10$ تک کی زیادہ سے زیادہ پیمنٹ کے ساتھ پارٹنرشپ کے 3 لیول؛
- کمیشن کی ادائیگی ہر گھنٹے بعد؛
- اپنے ریفرلز کے لیے ریبیٹ (رعایت) سیٹ کرنے کی سہولت؛
- پروموشنل میٹیریل تک رسائی؛
- ہمارے ماہرین کی طرف سے24/7 سپورٹ۔
مزید معلومات یہاں دیکھیں۔
برائے مہربانی نوٹ کریں کہ ایسے کلائنٹس جو اس اَپ ڈیٹ سے پہلے ریفر اے فرینڈ لِنک کے ذریعے رجسٹر ہوئے ہوں انھیں RaF پروگرام کی شرائط پر پُورا اترنے کا موقع میسّر ہو گا۔ ایسے کلائنٹس جو اس اَپ ڈیٹ کے بعد رجسٹر ہوئے ہوں انھیں IB پروگرام کے تحت رجسٹر شدہ تصوّر کیا جائے گا۔
نیک تمنّائیں،
ٹیم JustMarkets