عزیز کلائنٹس!
ہمیں یقین ہے کہ حالیہ مہینوں میں ہونے والی تبدیلیوں کو آپ سب نے دلچسپی سے دیکھا ہو گا۔
ری برانڈنگ کا تیسرا مرحلہ جلد شروع ہو گا جس میں Justforex.com ڈومین مکمل طور پر JustMarkets.com ہو جائے گی۔
پُرانی ڈومین پر آنے والی تمام درخواستوں کو JustMarkets پر ری ڈائریکٹ کر دیا جائے گا۔
ہمارے ساتھ رہنے کا شکریہ!