JustMarkets اپنی موبائل ایپ کی ایک ضروری اَپ ڈیٹ کا اعلان کرتے ہوئے انتہائی پُرجوش ہے جو iOS اور اینڈرائیڈ پلیٹ فارمز والے صارفین کے ٹریڈنگ تجربے میں بہتری لانے کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔ ہم ایک ایسی اَپ ڈیٹ متعارف کروا رہے ہیں جس کی بدولت MT5 اکاؤنٹ ہولڈرز TradingView چارٹس ٹُول کے ساتھ سمبلز کا تجزیہ کر سکتے ہیں اور ٹریڈنگ کے مزید مؤثر فیصلے کرنے کے لیے ریئل-ٹائم پرائس اَپ ڈیٹس ٹریک کر سکتے ہیں۔
اس میں نیا کیا ہے؟
- ریئل-ٹائم اَپ ڈیٹس: نئے “ٹریڈ” سیکشن میں ریئل-ٹائم اَپ ڈیٹس کے ذریعے مارکیٹ ڈائنمکس سے اَپ ڈیٹ رہیں۔
- پسندیدہ سمبلز: سمبلز کو فیورٹس میں مارک کر کے اپنی ٹریڈنگ اپروچ کو کسٹمائز کریں اور اپنے سب سے زیادہ ٹریڈ کردہ اثاثوں تک فوری اور آسان رسائی کو یقینی بنائیں۔
- چارٹ اینالیسز: کسی بھی منتخب کردہ سمبل کے تفصیلی جائزے کے لیے تفصیلی چارٹس کا معائنہ کریں۔
نئے ٹُولز تک رسائی پانا
- اپنی JustMarkets ایپ کو تازہ ترین ورژن پر اَپ ڈیٹ کریں جو گُوگل پلے اسٹور یا ایپل ایپ اسٹور پر دستیاب ہے۔
- ایپ کے اندر ٹریڈنگ سیکشن پر جائیں۔
- نئے فنکشنز دریافت کرنے کے لیے اپنا MT5 اکاؤنٹ منتخب کریں۔
مزید اَپ ڈیٹس اور شاندار ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کے لیے تیّار رہیں کیوں کہ ہم JustMarkets کی آفرنگ میں بہتری لانے کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں۔
نیک تمنّائیں،
JustMarkets ٹیم