عزیز کلائنٹس!
ہم ایک زبردست خبر سنانے کے لیے انتہائی پُرجوش ہیں! ہماری ٹیم نے Raw Spread اکاؤنٹس پر تمام کرپٹو کرنسیوں کے لیے کمیشن مکمل طور پر ختم کر دیا ہے۔ اب آپ 0.05% یا 0.075% فی لاٹ/سائیڈ کمیشن کے بجائے زیرو کمیشن کے ساتھ ٹریڈز اوپن کر سکتے ہیں۔
اکاؤنٹ کی اس قسم پر ہم نے متعدد انڈیسز کے لیے بھی کمیشن کم کر دیا ہے:
- DE40: $0.5 فی لاٹ/سائیڈ ($1 فی لاٹ/سائیڈ سے کم کیا گیا)
- US100, US30: $0.125 فی لاٹ/سائیڈ ($0.5 فی لاٹ/سائیڈ سے کم کیا گیا)
- US500: $0.05 فی لاٹ/سائیڈ ($0.25 فی لاٹ/سائیڈ سے کم کیا گیا)
علاوہ ازیں، ہم نے ان انسٹرومنٹس پر اسپریڈز کو تھوڑا سا بہتر کیا ہے تا کہ آپ کو مزید کم قیمت میں ٹریڈنگ تجربہ فراہم کیا جا سکے۔
تازہ ترین خبروں سے آگاہ رہیں اور پہلے سے کہیں بہتر مراعات، نتائج اور شرائط کے ساتھ کرپٹو اور انڈیسز کی ٹریڈنگ کریں!
نیک تمنّائیں،
JustMarkets ٹیم