ہم JustMarkets کے انفراسٹرکچر کو مسلسل فروغ دے رہے ہیں، اور بالآخر آج ہم نے JustMarkets بونس پروگرام کی تجدید کا اعلان کردیا ہے!
ہم نہ صرف مختلف ٹریڈنگ اثاثوں میں نئے، زیادہ منصفانہ قوانین متعارف کروا رہے ہیں بلکہ اس کا دائرہ Pro اکاؤنٹس کی شمولیت تک وسیع کر رہے ہیں۔ جی ہاں، آپ نے درست پڑھااب آپ Pro اکاؤنٹس میں رقم جمع کروانے پر بھی بونس پا سکیں گے!
بونس پروگرام میں تبدیلیاں
اب سے، نہ صرف FX کرنسی کے اشتراکی جوڑوں کے لیے بلکہ تمام اقسام کے اکاؤنٹس میں دستیاب تمام تر ٹریڈنگ اثاثوںبشمول اشیائے تجارت، اشاریے، مستقبل کے معاہدے، اسٹاک وغیرہ کے لیے بھی ٹریڈنگ کی منصفانہ شرائط میسر بنانے کے لیے ایک تجدید یافتہ ٹریڈنگ فارمولا اپنایا گیا ہے۔
براہِ کرم نوٹ فرمالیں کہ اس نئے فارمولے میں ایک لاٹ کی مالیت کی بطور “حجم بہ مساوی 100,000 امریکی ڈالرز” توضیح کی گئی ہے۔ فارمولا بذاتِ خود یہ ہے: