Jul 4

ہم نے Pro اکاؤنٹ کا آغاز کر دیا ہے!

معزز کلائنٹس،

ہم آپ کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں کہ JustMarkets نے Pro اکاؤنٹ کا آغاز کر دیا ہے!

Pro اکاؤنٹ معاشی مارکیٹ کے تجربہ کار اور پیشہ ورانہ مہارت کے حامل شرکاء کے لیے مرتّب کیا گیا ہے۔ اس اکاؤنٹ کے ذریعے آپ باسہولت اور نفع بخش ٹریڈنگ کے لیے پہلے سے زیادہ معاشی اثاثہ جات دستیاب پائیں گے۔ کرنسی کے جوڑوں، انڈیکس اور تیل بشمول WTI لائٹ کروڈ آئل اور برینٹ کروڈ آئل کے ساتھ ساتھ اضافی طور پر 2 نئی دھاتیں بھی تجارت کے لیے دستیاب ہو گئی ہیں۔

ہمیں اُمید ہے کہ آپ اس نئے اکاؤنٹ کو سراہیں گے اور ہماری تمنا ہے کہ آپ کامیاب ٹریڈنگ کریں!

آپ کی مخلص،
JustMarkets ٹیم

This site is registered on wpml.org as a development site. Switch to a production site key to remove this banner.