معزز کلائنٹس،
ہم آپ کو اپنے نئے پے بیک ٹریڈنگ مقابلے میں حصّہ لینے کی دعوت دیتے ہیں! اپنی ٹریڈنگ کی مہارتوں کا اظہار کریں اور 3 انعامی رقوم میں سے ایک جیتیں!
23 ستمبر تک مقابلے کے لیے رجسٹر ہوں، اپنے Standard، Pro یا Raw Spread اکاؤنٹ میں کم از کم $100 ڈپازٹ کروائیں، مختص دورانیے میں ٹریڈنگ شروع کریں اور کوئی ایک انعامی رقم حاصل کریں۔ بہترین نتائج دکھائیں اورنکلوانے کے لیے دستیاب حقیقی انعامی رقم حاصل کریں ! مقابلے کا ٹریڈنگ کا دورانیہ 24 ستمبر، 2020 سے 8 اکتوبر، 2020 تک ہے۔ اپنی قسمت آزمائیں!
آپ مقابلے کی تفصیلی شرائط و ضوابط یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
ہم آپ کی نفع بخش ٹریڈنگ کے متمنّی ہیں!
نیک تمنّائیں،
JustMarkets ٹیم