عزیز پارٹنرز،
ہم اپنے پارٹنر پروگرام کے ضوابط میں بہتری لانے سے کبھی گریز نہیں کرتے اور اس مرتبہ ہم نے آپ کے لیے تیار کیا ہے کچھ خاص۔ ہمارے پارٹنر پروگرام میں ٹریڈنگ اثاثہ جات کی فہرست طویل ہو چکی ہے اور اب اس میں نہ صرف فاریکس کرنسی جوڑے اور دھاتیں بلکہ اعشاریے، شیئرز، توانائیاں اور فیوچر بھی شامل ہیں۔
ہم نے کلائنٹس کی تمام ترجیحات کو مدِّ نظر رکھا ہے اور اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ پارٹنر کی آمدن بڑھتی رہے کیونکہ اب ہر ڈیل کی اپنی وقعت ہے!
اگر آپ مزید کچھ پوچھنا چاہیں تو بلا جھجک ہمارے پارٹنر شپ ڈپارٹمنٹ سے رابطہ کریں[email protected]
نیک تمنّاؤں کے ساتھ،
JustMarkets ٹیم