عزیز کلائنٹس!
ہم JustMarkets ٹریڈنگ ایپ کے حوالے سے زبردست خبر شیئر کرتے ہوئے انتہائی پُرجوش ہیں۔ اب یہ پوزیشنز اوپن کرنے سے لے کر کلوز کرنے تک — پُورے ٹریڈنگ سائیکل کو سپورٹ کرتی ہے۔ اس کی بدولت ٹریڈرز کہیں سے بھی اور کسی بھی وقت ٹریڈز اوپن کر سکتے ہیں اور مکمل ٹریڈنگ سرگرمیوں میں مشغول رہ سکتے ہیں۔
*برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ اس اَپ ڈیٹ کا اطلاق صرف MT5 اکاؤنٹس پر ہوتا ہے۔
کیا تبدیلی آئی ہے؟
اپنی ایپلی کیشن کو اَپ ڈیٹ کرنے کے بعد، آپ براہِ راست JustMarkets ٹریڈنگ ایپ میں پوزیشنز کھول سکتے ہیں۔ مختلف پلیٹ فارمز یا ڈیوائسز کے درمیان سوئچ کرنے کے بجائے، آپ فون کے ذریعے آسانی سے ٹریڈنگ کر سکتے ہیں۔ اس سے آپ کو اپنی ٹریڈنگ سرگرمیوں پر زیادہ لچک اور کنٹرول حاصل ہوتا ہے، جس سے آپ مارکیٹ کے مواقعوں پر تیزی سے ردّ عمل ظاہر کر سکتے ہیں اور اپنی سرمایہ کاری مینیج کر سکتے ہیں—خواہ آپ گھر پر ہوں، دفتر میں ہوں یا چل پھر رہے ہوں۔
اسے خود دیکھیں!
ہم آپ کے ٹریڈنگ کے سفر میں معاونت کے لیے آپ کو بہترین ٹُولز اور فیچرز فراہم کرنے کی اہمیت کو سمجھتے ہیں، اور یہ اَپ ڈیٹ عمدہ ترین سروس کی فراہمی کے لیے ہمارے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔ JustMarkets ٹریڈنگ ایپ پر تازہ ترین فیچرز کا خود تجربہ کریں اور یہ خبر دوستوں کے ساتھ شیئر کریں! کیا خبر، ممکنہ طور پر آپ کی بہترین ڈیلز فون کے ذریعے مکمل ہو جائیں؟
نیک تمنّائیں،
JustMarkets ٹیم