معزز کسٹمرز اور پارٹنرز
حال ہی میں ویت نام کے ایک دھوکے باز گروپ نے ہماری کمپنی پر انتہائی گھناؤنا حملہ کیا، جس کا مقصد ہماری طویل المدتی ساکھ کو نقصان پہنچانا تھا۔ یہ حملہ مختلف مطبوعات کی صورت میں اور مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر JustMarkets کے بارے میں غلط معلومات پھیلا کر کیا گیا تا کہ کمپنی کی ساکھ کو نقصان پہنچایا جائے اور اسے مالی نقصان پہنچایا جا سکے۔
ہم آپ سے التماس کرتے ہیں کہ تمام معلومات کا گہرا تجزیہ کریں اور کمپنی کے علاوہ دیگر ذرائع پر پھیلائی جانے والی گمراہ کن معلومات کو خاطر میں لانے کی بجائے JustMarkets کمپنی کی باضابطہ اَپ ڈیٹس اور کمپنی کی طرف سے براہِ راست آنے والی خبروں پر ہی یقین کریں۔

- کسٹمر اور پارٹنر سپورٹ 24/7 جاری ہے؛
- ڈپازٹ کی درخواست پر 24/7 خود کار طور پر علمدرآمد جاری ہے؛
- ٹریڈنگ اکاؤنٹس سے رقم نکلوانے کی درخواستیں معمول کے مطابق 24/7 کی جا رہی ہیں۔