عزیز کلائنٹس!
نئے سال کی ریزولوشن سیٹ کرنا ایک شاندار روایت ہے۔ کچھ لوگ بُری عادت ترک کرنے یا ہر صبح جاگنگ شروع کرنے کا ارادہ کرتے ہیں، اس سال، ہم JustMarkets پر ٹریڈنگ کی دُنیا میں اس روایت کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔ ہم آپ کو 2024 کے لیے اپنے ٹریڈنگ گولز شیئر کرنے اور شاندار انعامات جیتنے کا موقع حاصل کرنے کی دعوت دیتے ہیں!
22 دسمبر، 2023 سے 4 جنوری، 2024 تک اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنے ٹریڈنگ گولز شیئر کر کے نئے سال کی خوشی میں شریک ہوں اور ہمارے پرومو میں شرکت کریں۔
شرکت کرنے کا طریقہ:
- 2024 کے لیے اپنے ٹریڈنگ گولز فیس بُک یا Instagram پر شیئر کریں۔
- اپنی پوسٹ میں #AchieveWithJustMarkets کا ہیش ٹیگ شامل کریں۔
- اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ پبلک ہے تا کہ ہم آپ کی انٹری کو دیکھ سکیں۔
- جس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر آپ نے اپنی ریزولوشن پبلش کی ہے اس کے پرومو اعلانات اور اس کی آخری 5 پوسٹوں کو لائک کریں۔
ٹریڈنگ ریزولوشن کی مثالیں:
- “2024 میں، میں JustMarkets کے ساتھ ٹریڈنگ کرتے ہوئے اتنا پیسہ کماؤں گا کہ اپنے من پسند ٹرپ پر جا سکوں! #AchieveWithJustMarkets”
- “اس سال میرا گول JustMarkets کے ساتھ اپنے ٹریڈنگ پورٹ فولیو کو ڈبل کرنا ہے۔ نفع بخش سال مبارک ہو! #AchieveWithJustMarkets”
- “2024 کا سال ٹریڈنگ میں مہارت حاصل کرنے کا سال ہے۔ میرا ارادہ ہے کہ JustMarkets کے ساتھ مستحکم ماہانہ منافع کماؤں! #AchieveWithJustMarkets”
یہ محض مثالیں ہیں! آپ پر منحصر ہے کہ آپ کیسا پیغام دینا چاہتے ہیں۔ آپ کی تخلیقی سوچ کی کوئی حد نہیں۔
شاندار انعامات آپ کے منتظر ہیں:
- ہم قرعہ اندازی کے ذریعے 100 ایسے شرکاء کا انتخاب کریں گے جن کے ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں $24 دیے جائیں گے۔
- ٹاپ 10 سب سے زیادہ تخلیقی نیو ایئر ریزولوشنز میں سے ہر ایک کو $100 ملیں گے!
اس نئے سال اپنے گولز کو خود سے کیا گیا محض ایک وعدہ نہ تصوّر کریں بلکہ انھیں حقیقی انعامات کی جانب ایک قدم کی طور پر سمجھیں! اپنے ارادے شیئر کریں، دوسروں کو متاثر کریں اور 2024 کو JustMarkets کے ساتھ ٹریڈنگ کی بے مثال کامیابی کا سال بنائیں۔
نیک تمنّائیں،
JustMarkets ٹیم
Promotion Rules
- The promotion starts on December 27, 2023 (00:00 GMT+2) and ends on January 9, 2023 (23:59 GMT+2) (“Promotion Period”).
- The promotion will be available for clients in those countries where JustMarkets provides its services and who will comply with the conditions specified in these rules.
- The conditions of participation:
- Share your Trading Goals for 2024 on Facebook or Instagram.
- Add #AchieveWithJustMarkets hashtag to your post.
- Ensure your social media account is public so we can see your entry.
- Like promo announcement and the last 5 posts on the same social media platform where you publish your resolution.
- Participants who comply with these rules stand a chance to win one of 100 $24 deposits to their trading account. JustMarkets Team will determine the Top 10 most creative New Year resolutions, whose authors will get $100 each.
- The winners of the promotion will be determined January 10, 2023 (13:00 GMT+2) in a draw using the Spinner Wheel service.
- The participants who wrote a survey after the end of the Promotion Period will not be able to take part in the prize draw.
- The winners will be notified on Facebook or Instagram about the prize.
- To receive a cash prize, the winner must provide his JustMarkets Trading Account number. The funds will be credited to the Trading Account during 14 business days.
- The Bonus funds will be reflected in the section “Balance” and the funds are available for withdrawal.
- The Company reserves the right to exclude participants from the promotion if any of the above conditions are not met.
- The Company reserves the right to change and update the terms of the promotion, as well as cancel the promotion without prior notice.
- The Company reserves the right to use participants’ feedback posted on their social media pages during the promotion for promotional materials.
- Any situation not described in these rules shall be subject to the Company’s decision.