معزز کلائنٹس،
نیا سال تجارتی مقابلہ 2019 ختم ہو گیا ہے اور اب وقت ہے جیتنے والے خوش نصیبوں کو مبارکباد دینے کا! ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ مقابلہ تین ہفتوں تک جاری رہا جس دوران ٹریڈرز نے زیادہ سے زیادہ منافع کی شرح (%) کمانے کی کوشش کی۔
تو بہترین ٹریڈرزیہ ہیں:
پہلے نمبر پر ہیںCikgu Roslan MD جنھیں 1000 USD ملیں گے
دوسرے نمبر پر ہیںmkl540 جنھیں 500 USD ملیں گے
تیسرے نمبر پر ہیںMujahideen جنھیں 250 USD ملیں گے
نقد انعامات مقابلہ ختم ہونے کے 3 دن بعد فاتحین کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں جمع کر دیے جائیں گے۔ یہ رقم خرید و فروخت کے لیے یا نقد رقم نکلوانے کے لیے دستیاب ہو گی۔
ہم جیتنے والے خوش نصیبوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور تمام شرکاء کے انتہائی شکرگزار ہیں! اللہ کرے کہ آپ نفع بخش ٹریڈنگ کریں۔
نیک تمنائیں،
JustMarkets ٹیم