Jul 4

JustMarkets ٹریڈنگ اکاؤنٹس اَپ گریڈ کرنے کا اعلامیہ

عزیز کلائنٹس، ہم لے کر آئے ہیں ایک بڑی خوشخبری! جیسا کہ COVID19 نے سب کو اپنے اپنے گھروں تک محدود کردیا ہے، لہذا ہم اپنی سروسز کو بہتر سے بہتر بنانے کے لیے سخت کوشاں ہیں اور اس دنیا میں امید کی کرن کو روشن کررہے ہیں۔

چونکہ بے شمار لوگوں کو قرنطینہ کے دوران اضافی آمدنی کی ضرورت ہوگی، لہذا ہم اپنی ٹریڈنگ کی شرائط میں مکمل تبدیلی اور آپ کے منافعوں کو بڑھانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ یہ تبدیلیاں اپنے صارفین کے لیے بہترین شرائط کے انتظام کے لیے کئی گھنٹوں پر مبنی ہماری محنت اور سیال پذیری فراہم کرنے والوں کے ساتھ گفت و شنید کا شاخسانہ ہے۔

ہم آپ کے لیے یہ سب کچھ لے کر آئے ہیں:

نئے ٹریڈنگ اکاؤنٹس

مختصراًہم نے تمام اقسام کے اکاؤنٹس میں نئے ٹریڈنگ اثاثہ جات شامل کیے ہیں، اسپریڈز کو مزید مختصراورکمیشنز کو مزید کم کردیا ہے۔ آپ کے ٹریڈز اب آپ کو پہلے سے بھی زیادہ منافع دیں گے اور زیادہ عرصے کے لیے اوپن رہ سکیں گے، جس سے آپ کے لیے اپنی من چاہی اختتامی پوزیشن کے حصول کے امکانات بڑھ جائیں گے۔ ہم نے JustMarkets اکاؤنٹس کو زیادہ قابلِ رسائی بنانے کے لیے کم سے کم درکار ڈپازٹس کو بھی مزید پست کردیا ہے۔

اب جبکہ آپ اس بات سے آگاہ ہوچکے ہیں کہ JustMarkets آپ کے لیے اب تک کی بہترین ٹریڈنگ کی شرائط پیش کر رہا ہے، تو آئیے اس کی تفصیلات جانتے ہیں:

Cent۔ Cent اکاؤنٹس کا درجہ بڑھا کر اسے Standard Cent اکاؤنٹ میں تبدیل کردیا جائے گا اور اس میں پہلے سے بہتر لیوریج اور اسپریڈز حاصل ہوں گے۔

  • کرنسی: USC
  • کم سے کم ڈپازٹ: 1 امریکی ڈالر
  • زیادہ سے زیادہ لیوریج: 1:1000
  • کمیشن: X

Mini۔ Mini نئے Standard اکاؤنٹ میں تبدیل ہو جائے گا اور پہلے سے بہتر لیوریج، اسپریڈز اور نئے ٹریڈنگ اثاثہ جات حاصل کرے گا۔

  • کرنسی: USD EUR MYR IDR THB VND KWD CNY ZAR GBP
  • کم سے کم ڈپازٹ: 1 امریکی ڈالر
  • زیادہ سے زیادہ لیوریج: 1:3000
  • کمیشن: X

Standard ۔ تمام Standard اکاؤنٹس کا درجہ بڑھا کر PRO اکاؤنٹس میں تبدیل کردیا جائے گا، اور یوں انہیں بہت سے ٹریڈنگ اثاثہ جات اور ٹریڈنگ کی بہتر شرائط تک رسائی فراہم کرے گا۔

  • کرنسی: USD EUR MYR IDR THB VND KWD CNY ZAR GBP
  • کم سے کم ڈپازٹ: 100 امریکی ڈالرز
  • زیادہ سے زیادہ لیوریج: 1:3000
  • کمیشن: X

ECN Zero ۔ تمام ECN Zero اکاؤنٹس کا درجہ بڑھا کر انہیں Raw Spread کردیا جائے گا، جس سے انہیں ٹریڈنگ کے اثاثہ جات، مارجن کالز اور اسٹاپ آؤٹس کے حوالے سے PRO کے ساتھ خصوصیاتی مساوات حاصل ہوں گی۔

  • کرنسی: USD EUR MYR IDR THB VND KWD CNY ZAR GBP
  • کم سے کم ڈپازٹ: 100 امریکی ڈالرز
  • زیادہ سے زیادہ لیوریج: 1:3000
  • کمیشن: 3 یونٹس ہے

اکاؤنٹس کی تمام اقسام آگے چل کر میٹا ٹریڈر 4 کے لیے موزونیت کی حامل ہوں گی۔ میٹا ٹریڈر 5 ٹریڈنگ ٹرمینل کے لیے، Standard، PRO، اور RAW Spread اکاؤنٹس دستیاب ہوں گے۔

علاوہ ازیں، آپ نے ٹریڈنگ کی شرائط سے یہ نوٹ کیا ہوگا کہ ہم ایک نئی اکاؤنٹ کرنسیبرطانوی پاؤنڈ (GBP) بھی شامل کر رہے ہیں۔

تمام ٹریڈنگ اکاؤنٹس اَپ گریڈ کرنے کا عمل 31 مارچ 2020 کو انجام دیا جائے گا۔ آپ کو اس امر کے لیے کچھ بھی کرنے کی ضرورت نہیں ہے، اَپ گریڈ ازخود عمل میں آجائے گا۔ آپ اکاؤنٹ کی قسم کے ناموں کا جائزہ لیتے ہوئے اس بات کا پتہ لگا سکتے ہیں کہ آیا آپ کے ذاتی حصے میں آپ کا اکاؤنٹ اَپ گریڈ ہو گیا ہے یا نہیں۔ نئے اسپریڈز کی جامع تفصیلات سے آگاہی کے لیے، معاہدے کی تخصیصات ملاحظہ فرمائیں۔

ہمیشہ کی طرح، ہم اپنی ٹریڈنگ کی شرائط پر مسلسل کام کر رہے ہیں اور اپنی سروس کو مزید بہتر بنا رہے ہیں، لہذا آنے والے مہینوں میں مزید منافعوں کی توقع رکھیں اور JustMarkets کی جانب سے مزید خبروں کے لیے ہمارے ساتھ رہیں!

This site is registered on wpml.org as a development site. Switch to a production site key to remove this banner.