عزیز پارٹنرز!
آج، 1 جنوری کے دن پارٹنرز کے لیے ہمارا نیا لائلٹی پروگرام لانچ کیا جا رہا ہے جو ہمارے ساتھ پارٹنرشپ کو مزید نفع بخش بنانے کےلیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ JustMarkets کے ساتھ اپنا پارٹنر نیٹ ورک بڑھائیں اور شاندار انعامات پائیں!
آپ کون سے انعامات حاصل کر سکتے ہیں:
- ہائی-اینڈ لگژری کاریں
- $200,000 تک کے کیش انعامات
- شاندار انٹرنیشنل تعطیلات
- اور مزید بہت کچھ!
ان انعامات کا حصول بہت سادہ اور آسان ہے۔ آپ نے بس یہ کرنا ہے:
- کوالیفائیڈ ٹریڈنگ والیم: اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کا ریفر کردہ ٹریڈنگ والیم ہمارے ٹارگٹ سنگِ میل کے مطابق ہے۔
- ایکٹو کلائنٹ بیس: آخری تین ماہ میں کم از کم 10 ایکٹو کلائنٹس کی تعداد کو برقرار رکھیں۔
- کلائنٹ کی متواتر مشغولیت: اپنے کلائنٹ کے کوالیفائیڈ ٹریڈنگ والیم کو آخری 12 ماہ میں کُل کوالیفائیڈ ٹریڈنگ والیم کے کم از کم 20٪ پر برقرار رکھیں۔
نئے پروگرام کے لانچ کی تاریخ سے تمام ٹریڈنگ والیم اور ایکٹو کلائنٹس کے اعدادوشمار کو انتہائی احتیاط سے ریکارڈ کیا جائے گا۔ آپ ہر سنگِ میل کی جانب اپنی پراگریس کو اپنے پارٹنر ایریا میں براہِ راست مانیٹر کر سکتے ہیں۔ اس سے آپ کو ان لگژری انعامات کے حصول کے لیے درکار لوازمات کے حوالے سے واضح اور تفصیلی معلومات ملیں گی۔
یہ موقع ضائع نہ کریں!
یہ ایک پروگرام سے آگے کی بات ہے — یہ پارٹنرشپ ایولوشن ہے۔ ہمارے پریمیئم پروگرام میں شرکت کرنے کا موقع پائیں اور اپنے پارٹنرشپ کے اسٹیٹس کو اگلے درجے پر لے جائیں۔
مزید تفصیلات کے لیے، برائے مہربانی ہمارا عمومی سوالات کا سیکشن دیکھیں یا پرسنل ایریا وزٹ کریں۔
JustMarkets پارٹنر لائلٹی پروگرام جوائن کریں — جہاں آپ کی لائلٹی کو لگژری سے ملایا جاتا ہے۔
نیک تمنّائیں،
JustMarkets ٹیم