عزیز کلائنٹس،
JustMarkets اپنے کلائنٹس کو ٹریڈنگ کا بہترین ماحول فراہم کرنے کے لیے مستقل طور پر اپنی سروسز میں بہتری لا رہی ہے۔ ہم نے تکنیکی صلاحیتوں میں اضافے اور کلائنٹ کے تجربے میں بہتری لانے کی کمپنی کی حکمتِ عملی کے ایک حصّے کے طور پر MT4 پلیٹ فارم کے لیے ایک نیا JustForex-Live3 سرور لانچ کیا ہے۔ یہ ہمارے ٹریڈنگ انفراسٹرکچر میں بہتری لائے گا، ٹریڈنگ کارکردگی میں بہتری لائے گا، اور MetaTrader4 پلیٹ فارم کی پہلے سے بہتر کارکردگی اور پائیداری کے ذریعے تمام صارفین پر ایک مثبت اثر ڈالے گا۔
ایسے کلائنٹس جن کے پاس ڈیوائسز پر پہلے سے ہی MT4 ٹرمینل انسٹال ہے، وہ نوٹ کریں کہ انھیں خود کار طور پر اَپ ڈیٹ کر دیا جائے گا۔
اپنے ڈیوائس پر MT4 ٹرمینل انسٹال کرنے کے لیے ان لِنکس کو فالو کریں:
ہم JustMarkets ٹریڈنگ انفراسٹرکچر میں مزید بہتری لانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ اگلی اَپ ڈیٹس کے بارے میں سب سے پہلے جاننے کے لیے ہماری نیوز کو فالو کریں!