عزیز کلائنٹس اور پارٹنرز،
ہم آپ کو اس بات کی اطلاع دیتے ہوئے انتہائی خوشی محسوس کر رہے ہیں کہ ہمارے نئے MAM پروگرام کا آغاز کامیابی سے ہو چکا ہے!
یہ MAM سولوشن انڈسٹری کی معروف کمپنی کی جانب سے فراہم کیا گیا ہے اور دنیا بھر کے پروفیشنل ٹریڈرز اور مینیجرز اس کا استعمال کرتے ہیں۔
ہر MAM مینیجر کو خاص طور پر مرتّب کردہ سافٹ ویئر تک رسائی حاصل ہوتی ہے، اس سافٹ ویئر کے ذریعے ایک مینیجر سرمایہ کار کے اکاؤنٹ کے بارے میں تمام معلومات دیکھ سکتا ہے، ٹریڈنگ حجم کی ایلوکیشن چیک کر سکتا ہے، آن لائن ایکوئیٹی / بیلنس/ PnL اسٹیٹس، مینوئل لِنک یا اَن لِنک اکاؤنٹس دیکھ سکتا ہے اور پرفارمنس فیس سیٹ کر سکتا ہے۔
یہ سہولیات انفرادی ترجیحات کے مطابق سسٹم کو سیٹ کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہیں اور ٹریڈنگ کی کارکردگی اور پرفارمنس میں اضافہ کرتی ہیں نتیجتاً MAM مینیجرز اور ان کے سرمایہ کار اس تعاوّن کو پسند کرتے ہیں۔
ہم آپ کی طرف سے درخواست موصول ہونے کے منتظر ہیں اور اس بات کے خواہاں ہیں کہ آپ ہمارے نئے MAM مینیجر بنیں!
آپ تمام تفصیلات اس لِنک (پر کلک کر کے) دیکھ سکتے ہیں یا بس [email protected] پر رابطہ کر یں۔