عزیز کلائنٹ!
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ JustMarkets اینڈرائیڈ ایپ میں ایک خاطر خواہ اَپ ڈیٹ آئی ہے، “مارکیٹس” سیکشن میں ہمارا نیا اکنامک کیلینڈر ٹُول متعارف کروایا گیا ہے۔ اس اہم اَپ ڈیٹ کا مقصد مارکیٹ ٹرینڈز پر اثرانداز ہونے والے ایونٹس اور میکرواکنامک فیکٹرز کے حوالے سے تفصیلی تجزیے فراہم کر کے آپ کے ٹریڈنگ تجربے میں بہتری لانا ہے۔
اَپ ڈیٹ ہائی لائٹس
- قابلِ بھروسہ ذرائع مالیاتی خبروں اور میکرواکنامک انڈیکیٹرز کے درست اور معتبر ہونے کے حوالے سے بااعتماد ہوں۔
- صارف-دوست انٹرفیس ریگولر مالیاتی خبروں اور اہم میکرواکنامک انڈیکیٹرز کو بآسانی ٹریک کریں۔
- باسہولت فلٹرز کرنسی یا اہمیت کی بنیاد پر ایونٹس چیک کریں۔
رسائی کیسے پائیں
اکنامک کیلینڈر JustMarkets اینڈرائیڈ ایپ کے “مارکیٹس” سیکشن میں دستیاب ہو گا۔ اس نئے انسٹرومنٹ کے مکمل فوائد حاصل کرنے کے لیے اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کی ایپ تازہ ترین ورژن پر اَپ ڈیٹ شدہ ہے۔
JustMarkets اکنامک کیلینڈر کے ساتھ اپنی ٹریڈنگ حکمتِ عملی میں بہتری لانے کے موقع سے فائدہ اُٹھائیں۔ باخبر رہیں، دوسروں پر سبقت پائیں۔
نیک تمنّائیں،
JustMarkets ٹیم