عزیز کلائنٹس،
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ 3 جون 2019 سے 20,000 امریکی ڈالرز تک کے لیے 115 فیصد کے ایک نئے بونس کا آغاز کیا جائے گا۔ آپ کے حاصل کردہ بونس کی مقدار کا دارومدار ڈپازٹ کردہ رقم پر ہوگا۔ اگر آپ اپنے اکاؤنٹ میں 100 امریکی ڈالرز تک جمع کرواتے ہیں، تو آپ کو 50 فیصد بونس ملے گا، 100 امریکی ڈالرز سے زیادہ کے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس، اور اگر آپ 500 امریکی ڈالرز سے زیادہ کا ڈپازٹ کرتے ہیں تو آپ 115 فیصد بونس کے حقدار ہوجائیں گے۔
اپنے اکاؤنٹ پر بونس حاصل کرنے کے لیے آپ کو 4 مراحل پر عمل کرنا ہوگا:
1. اپنے اکاؤنٹ میں رقم ڈپازٹ کریں۔
2. ڈپازٹ فارم میں ‘‘ڈپازٹ پر بونس پائیں’’ کی سطر نشان زد کریں۔
3. ‘‘ڈپازٹ بونس کے قوانین’’ پڑھیں اور قبول کریں۔
4. ‘‘ڈپازٹ’’ کے بٹن پر کلک کریں۔
بونس وصول کرنے کی تمام تفصیلات اور شرائط یہاں درج ہیں۔
علاوہ ازیں، یہ بھی نوٹ فرما لیں کہ سابقہ ڈبل بینیفٹ بونس اب دستیاب نہیں ہوگا۔ ہمارا مشورہ ہے کہ آپ فوری طور پر نئے بونس کی شرائط سے آگاہی حاصل کرلیں!
نیک تمناؤں کے ساتھ،
JustMarkets ٹیم